منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

7 مہینے پہلے
A A
شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔
کپتان پاکستان ٹیسٹ ٹیم شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے 43ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔
شان مسعود نے گلوسٹر شائر کے خلاف کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے میچ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک لیسٹر شائر کی جانب سے 80 رنز بنا لیے تھے جس کے دوران انہوں نے 12 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔
ان کی ٹیم نے دوسرے دن کے اختتام تک چار وکٹوں کے نقصان پر 280 رنز بنا لیے تھے تاہم ابھی بھی اسے 212 رنز خسارے کا سامنا ہے۔

موضوعات : firstclassshanmasood
ShareSend

متعلقہ خبریں

لاہور ٹیسٹ :اچھے آغاز کے بعد پاکستانی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار
تازہ ترین

لاہور ٹیسٹ :اچھے آغاز کے بعد پاکستانی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار

12 اکتوبر , 2025
قذافی سٹیڈیم میں نئی کنڈیشن ہوں گی، شان مسعود
تازہ ترین

قذافی سٹیڈیم میں نئی کنڈیشن ہوں گی، شان مسعود

11 اکتوبر , 2025
جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میں پلڑا بھاری
تازہ ترین

جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میں پلڑا بھاری

10 اکتوبر , 2025
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، تین نئے کھلاڑی شامل
تازہ ترین

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، تین نئے کھلاڑی شامل

30 ستمبر , 2025
شان مسعود کی قیادت پر چھائے خدشات دور ہوگئے
تازہ ترین

شان مسعود کی قیادت پر چھائے خدشات دور ہوگئے

24 ستمبر , 2025
اگلی خبر
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026کا متوقع شیڈول ،ایونٹ 7فروری سے 8مارچ تک ہونے کا امکان

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026کا متوقع شیڈول ،ایونٹ 7فروری سے 8مارچ تک ہونے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

Allama Iqbal was a benefactor of Muslims and a great intellectual leader, says Prime Minister

علامہ اقبال مسلمانوں کے محسن ،عظیم فکری رہنما تھے ،وزیراعظم

21 اپریل , 2026
Pakistan receives another $1 billion in funds from Saudi Arabia

سعودی عرب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز مل گئے

21 اپریل , 2026
Departure of Hajj pilgrims from Pakistan continues

پاکستان سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ جاری

21 اپریل , 2026
Efforts to bring America and Iran to the table intensify

امریکا ،ایران کو ایک میز پر بٹھانے کی کوششیں تیز

21 اپریل , 2026
ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔