جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

آج سے31 مئی کے دوران شدید گرمی کی پیش گوئی

2 مہینے پہلے
A A
Severe heat wave forecast from today to May 31
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز ) محکمہ موسمیات نے آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ مو سمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 5 سے7 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنے کا امکان ہے۔
سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ، موہن جو دڑو، دادو، شہید بینظیر آباد، حیدرآباد، سبی، تربت، ڈیراغازی خان اور ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ پہنچ سکتا ہے جبکہ کراچی میں 35 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔
اتوار کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو میں 49 ڈگری رہا، شہید بینظیر آباد، موئن جو دڑو 48، جیکب آباد، سکر نڈ اور لاڑکا نہ میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔سکھر، نوکنڈی46، ملتان،ڈیرا غازی خان43،لاہور39،اسلام آباد، پشاور میں37 ڈگری رہا۔کراچی اور مظفر آباد 35، کوئٹہ33 جبکہ گلگت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

موضوعات : #weatherhotsummar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rain forecast for the country's upper regions.
تازہ ترین

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

10 جولائی , 2026
Warning! The oceans are sounding the alarm; record-breaking heat has plunged the world into concern.
تازہ ترین

خبردار! سمندر خطرے کی گھنٹی بجانے لگے، ریکارڈ گرمی نے دنیا کو تشویش میں مبتلا کر دیا

4 جولائی , 2026
Rain in Islamabad, Meteorological Department predicts more clouds in Punjab
تازہ ترین

اسلام آباد میں بارش ،محکمہ موسمیات کی پنجاب میں پھر بادل برسنے کی پیش گوئی

22 جون , 2026
Why does the air cooler hum in the heat
تازہ ترین

گرمی میں ایئر کولر حبس کیوں کرتا ہے؟

31 مئی , 2026
Dome of fire over Pakistan
تازہ ترین

پاکستان کے اوپر آگ کا گنبد

23 مئی , 2026
Meteorological Department issues alert of heavy rains from May 11 to 13
تازہ ترین

محکمہ موسمیات کا 11سے 13مئی تک موسلا دھار بارشوں کا الرٹ

9 مئی , 2026
اگلی خبر
Most points of agreement were reached between you and Ismail Baki.

معاہدے کے اکثر نکات پر اتفاق ہو چکا ہے ،اسماعیل بقائی

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English