جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ :پاکستانی بیٹنگ لائن بنگلہ دیش کیخلاف پہلی اننگز میں مشکلات کا شکار

4 مہینے پہلے
A A
Second Test Pakistani batting line-up struggles in first innings against Bangladesh
Share on Facebookwhatsapp

سلہٹ ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری دو میچوں کی سیریز کے دوسرے اورآخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہو گئی ۔
تفصیلات کے مطابق سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر دھوکہ دے گئی ۔ بنگلہ دیش کے 278رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم نے 7وکٹوں کے نقصان پر 174رنز بنائے ہیں اور اسے 104رنز کے خسارے کا سامنا ہے ۔
پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز میں بابراعظم 68،شان مسعود 21جبکہ سلمان آغا بھی 21رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔
بنگلہ دیش کی جانب سے تیج الاسلام نے تین جبکہ ناہید رانا نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔
اس سے قبل بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 278رنز بنائے تھے ۔
واضح رہے کہ دو میچوں پر مشتمل سیریز میں بنگال ٹائیگرز کو ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے اور شاہین پہلی بار بنگلہ دیش کی سرزمین پر ٹیسٹ میچ ہارے ہیں ۔

موضوعات : #babarazambanvspakmatchtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated
تازہ ترین

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

8 ستمبر , 2026
Former England captain Nasser Hussain heavily criticizes the Pakistan Cricket Board, accusing it of turning the team into a laughingstock.
تازہ ترین

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید، ٹیم کو تماشا بنانے کا الزام

5 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Is your computer at risk too Big alert from Microsoft

کیا آپ کا کمپیوٹر بھی خطرے میں ہے؟مائیکروسافٹ کا بڑا الرٹ

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister pays tribute to Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah

وزیراعظم کا قائداعظم محمد علی جناحؒ کو خراجِ عقیدت

11 ستمبر , 2026
Devastating cyber fraud Over 227,000 citizens swindled in three years.

سائبر فراڈ کے خطرناک وار، 3 سال میں 2 لاکھ 27 ہزار سے زائد شہری لٹ گئے

11 ستمبر , 2026
Decision taken to send 23 Federal Police officers to the National Cyber ​​Crime Investigation Agency.

وفاقی پولیس کے 23 افسران نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی بھجوانے کا فیصلہ

11 ستمبر , 2026
Terrorist attack on Deputy Commissioner's squad in Makran foiled.

مکران میں دہشت گردوں کا ڈپٹی کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ ناکام

11 ستمبر , 2026
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔