پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع

2 مہینے پہلے
A A
Second round of negotiations between goods transporters and the government begins.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) گڈز ٹرانسپورٹ اونرز اتحاد اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوگیا۔

حکومت کی جانب سے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان گڈز ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات کر رہے ہیں۔

مذاکرات کا پہلا دور گزشتہ رات طویل نشست کے بعد بے نتیجہ ختم ہوگیا تھا، جس کے بعد ٹرانسپورٹرز آج ایک مرتبہ پھر حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے بیٹھ گئے ہیں۔

صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن اتحاد محمد اویس چوہدری کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی طویل نشست میں وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات کو جائز قرار دیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ وفاقی وزیر نے مطالبات پر پیش رفت کی یقین دہانی بھی کروائی تھی۔

محمد اویس چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کے مطالبات جائز، قانونی اور ٹرانسپورٹ کے شعبے کے بنیادی مسائل سے متعلق ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جب تک مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، ملک بھر میں جاری پہیہ جام ہڑتال ختم نہیں کی جائے گی۔

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال آج چوتھے روز بھی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گڈز ٹرانسپورٹرز کی چوتھے روز ملک گیر ہڑتال، آج حکومت سے مذاکرات ہونگے

حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور میں مطالبات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

موضوعات : #goodstransport
ShareSend

متعلقہ خبریں

Government should release seized containers and vehicles Goods transporters
تازہ ترین

حکومت پکڑے گئے کنٹینرز اور گاڑیاں چھوڑے ، گڈز ٹرانسپورٹرز

19 ستمبر , 2026
Goods transporters announce a 5% increase in freight charges.
تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان

9 ستمبر , 2026
Goods transporters' nationwide strike enters fourth day; talks with the government to be held today.
تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز کی چوتھے روز ملک گیر ہڑتال، آج حکومت سے مذاکرات ہونگے

11 اگست , 2026
All Pakistan Goods Transporters announce nationwide strike starting tomorrow.
تازہ ترین

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کا کل سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

7 اگست , 2026
Goods transporters announce an indefinite nationwide strike starting August 8.
تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 8 اگست سے غیر معینہ مدت کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان

3 اگست , 2026
Goods transporters announce 15% reduction in fares
تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرائے 15فیصد کم کرنے کا اعلان

20 جون , 2026
اگلی خبر
Punjab Traffic Police uniform changed; the new uniform will consist of a white shirt and navy blue trousers.

پنجاب ٹریفک پولیس کی وردی تبدیل، سفید شرٹ اور نیوی بلیو پینٹ ہوگا نیا یونیفارم

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

27 ستمبر , 2026
وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

27 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026
قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔