بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برادر ملک قطر کے ساتھ ہیں، تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے،سعودی ولی عہد

12 مہینے پہلے
A A
برادر ملک قطر کے ساتھ ہیں، تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے،سعودی ولی عہد
Share on Facebookwhatsapp

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مجلس شوریٰ کونسل کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ برادر ملک قطر کے ساتھ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد نے کہا کہ خطے میں اسرائیلی حملوں کو مسترد اور ان کی شدید مذمت کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ برادر ملک قطر کے ساتھ ہیں، تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
شہزاد محمد بن سلمان نے کہا کہ قطر کی جانب سے کیے جانے والے ہر اقدام میں اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اس قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے اور انہیں روکنے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔
سعودی شوریٰ کونسل کے اجلاس میں خطے کی تازہ صورتحال اور بین الاقوامی امور پربھی گفتگو کی گئی۔ دوسری جانب پاکستان نے قطر پر اسرائیلی حملے کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست کر دی ہے۔
پاکستان نے الجزائر صومالیہ کے ساتھ مل کراجلاس طلب کرنے کی درخواست کی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیل کی قطر پر بلااشتعال اور غیرقانونی جارحیت کے پیش نظر درخواست کی گئی،پاکستان قطری حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ قطرپراسرائیلی حملے کے بعدٹرمپ نے نیتن یاہوسے رابطہ کیا ہے، امریکی صدر نے کہا کہ قطر میں حماس کو نشانہ بنانا مناسب نہیں تھا،حملے سے پہلے آگاہ نہ کرنے پرٹرمپ نے ناراضگی کااظہارکیا، جس کے جواب میں نیتن یاہو نے موقف اختیار کیا کہ حملہ کرنے کا موقع مختصر تھا جسے استعمال کیا۔

موضوعات : muhammadbinsalmanqatarsaudicrownprince
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کا دورہ قطر ،شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات ،والد کی وفات پر اظہار تعزیت
اہم ترین 3

وزیراعظم کا دورہ قطر ،شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات ،والد کی وفات پر اظہار تعزیت

13 جولائی , 2026
قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی انتقال کر گئے
اہم ترین 3

قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی انتقال کر گئے

12 جولائی , 2026
پاکستان ،قطر کا امریکا ،ایران سے رابطہ ،جنگ روکنے پر زور
اہم ترین

پاکستان ،قطر کا امریکا ،ایران سے رابطہ ،جنگ روکنے پر زور

9 جولائی , 2026
US, Iran expected to hold indirect talks in Qatar today
اہم ترین

امریکا اور ایران کے آج قطر میں بالواسطہ مذاکرات متوقع

1 جولائی , 2026
وزیراعظم اور امیر قطر میں ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

وزیراعظم اور امیر قطر میں ٹیلیفونک رابطہ

24 جون , 2026
US, Iran agree to establish 60-day roadmap for final deal
تازہ ترین

امریکا ،ایران میں حتمی معاہدے کیلئے60روزہ روڈ میپ قائم کرنے پر اتفاق

22 جون , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم شہباز شریف اسرائیلی حملے کے خلاف اظہارِ یکجہتی کیلئے قطر پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اسرائیلی حملے کے خلاف اظہارِ یکجہتی کیلئے قطر پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In