جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب کےامریکہ اور ایران سے رابطے، خطے کو بڑے تصادم سے بچا لیا

2 مہینے پہلے
A A
Saudi Arabia's contacts with the US and Iran have saved the region from a major conflict.
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے خطے کے تمام ممالک اور عوام کے باہمی مفادات کو یقینی بناتے ہوئے امن اور استحکام کے قیام میں اپنا علاقائی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

یہ بات سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کی طرف سے موصول ہونے والی ٹیلی فون کال کے دوران کہی۔ انہوں نے یقین دلایا کہ سعودی عرب خطے میں دیر پا استحکام اور امن کے فروغ کےلیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

اسی ضمن میںامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان ایران کے معاملے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کو ترجیح دیتے ہیں۔امریکی صدر نے یہ ریمارکس اس وقت دیے جب انہوں نے ایران کے ساتھ دو معاہدے طے پانے کا اعلان کیا۔ جن میں سے ایک آبنائے ہرمز اور دوسرا ایران کے جوہری پروگرام کے خاتمے سے متعلق ہے۔

سرکاری سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نےگذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا تھا۔محمدبن سلمان کی ٹرمپ سے گفتگوکرتے ہوئے خطے میں تناؤ کم کرنے کے لیے ڈائیلاگ پر زوردیا۔سعودی ولی عہد نے کہا کہ کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات کو ترجیح دی جانی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ اور اسرائیل کا ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ تیار

انہوں نے کہا کہ امن و استحکام کے حصول کے لیے تمام ممکنہ کوششیں کرنا ضروری ہے۔ تاکہ ایسے سفارتی حل کی راہ ہموار ہو سکے جو مثبت نتائج دے، خطے کے امن و سلامتی کا تحفظ کرے اور ایسے وسیع تر تصادم سے بچا جا سکے جس کے اثرات علاقائی اور عالمی سلامتی پر پڑ سکتے ہیں۔

موضوعات : #saudiarbiaamerica
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif departs for a visit to the UK.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

17 ستمبر , 2026
Iran war to end very soon, Trump claims.
تازہ ترین

ایران جنگ بہت جلد ختم ہونے والی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

17 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026
Major plan by a US defense company five prototypes of 'Valkyrie' autonomous combat aircraft to be produced.
تازہ ترین

امریکی دفاعی کمپنی کا بڑا منصوبہ، ویکٹس خودکار جنگی طیاروں کے نمونے پانچ کر دیے جائیں گے

15 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
After oil, the US is also eyeing Venezuela's mineral reserves.
تازہ ترین

امریکا کی تیل کے بعد وینزویلا کے معدنی ذخائر پر بھی نظریں

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Azad Kashmir Elections PML-N Emerges Victorious

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ نے میدان مار لیا

یہ بھی پڑھیں

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

17 ستمبر , 2026
لانگ مارچ ہر صورت 20ستمبر کو ہو گا، حافظ نعیم الرحمان

لانگ مارچ ہر صورت 20ستمبر کو ہو گا، حافظ نعیم الرحمان

17 ستمبر , 2026
سوشل میڈیا ریگولیشن کا قانون مزید سخت کرنے کی تیاری

سوشل میڈیا ریگولیشن کا قانون مزید سخت کرنے کی تیاری

17 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔