پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب نے غیر ملکی عمرہ زائرین کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

6 مہینے پہلے
A A
Saudi Arabia issues important instructions for foreign Umrah pilgrims
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے غیر ملکی عمرہ زائرین کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں۔
تفصیلات کےمطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے مملکت میں عمرہ زائرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ویزے کی میعاد ختم ہونے سے قبل وطن روانہ ہو جائیں۔
پرواز کے مقررہ وقت سے کم از کم چار گھنٹے قبل ایئرپورٹ پہنچیں تاکہ سفری معاملات بغیر کسی تاخیر کے مکمل کیے جاسکیں۔وزارت حج نے مملکت میں موجود تمام عمرہ ویزا ہولڈر یکم ذی القعدہ 1447 ہجری بمطابق 18 اپریل 2026 تک مملکت سے چلے جائیں تاکہ ہو خلاف ورزی سے بچ سکیں۔
عمرہ ویزے کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد پر قید و جرمانے کی سزا مقرر ہے ضروری ڈیڈ لائن سے قبل سفری انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔
وزارت نے عمرہ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں پر زور دیا کہ وہ اپنے زیر انتظام آنے والے عمرہ زائرین کی مقررہ وقت پر روانگی کو یقینی بنائیں ۔
عمرہ زائرین کی واپسی میں کسی بھی تاخیر پر متعلقہ اداروں کو فوری رپوٹ کی جائے۔

موضوعات : #hajjumrahvisa
ShareSend

متعلقہ خبریں

Unified tourist visa for Gulf countries to be issued soon Gulf Cooperation Council
تازہ ترین

خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

7 ستمبر , 2026
برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم
تازہ ترین

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

4 ستمبر , 2026
USA Proposal to impose a $103,000 fee on H-1B visas.
تازہ ترین

امریکا: ایچ ون بی ویزا پر 1 لاکھ 3 ہزار ڈالر فیس عائد کرنے کی تجویز

25 اگست , 2026
15.2 million people performed Umrah during the first quarter of the Umrah season.
تازہ ترین

عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی میں 15.2 ملین افراد نے عمرہ ادا کیا

24 اگست , 2026
88,700 pilgrims from across the country have deposited the first installment of the required dues.
تازہ ترین

ملک بھر سے 88ہزار 700عازمین نے واجبات کی پہلی قسط جمع کرا دی

24 اگست , 2026
Saudi Ministry of Hajj begins preliminary meeting to prepare for upcoming Hajj from 75 countries
تازہ ترین

سعودی وزارت حج کے 75ملکوں سےآئندہ حج کی تیاری کے ابتدائی اجلاس شروع

19 اگست , 2026
اگلی خبر
Iran's 77th wave of attacks on Israel and Gulf countries, multiple targets hit

ایران کی اسرائیل اور خلیجی ممالک پر حملوں کی 77ویں لہر ،متعدد ہدف کو نشانہ بنایا گیا

یہ بھی پڑھیں

Iran maintains a tough stance once again regarding the Strait of Hormuz.

ایران کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک بار پھر سخت موقف برقرار

7 ستمبر , 2026
Alarm bells ring for over 13,000 glaciers in Pakistan.

پاکستان میں 13 ہزار سے زائد گلیشیئرز خطرے کی گھنٹی

7 ستمبر , 2026
Progress on the Greenfield Airport project in Faisalabad

فیصل آباد میں گرین فیلڈ ایئرپورٹ منصوبے پر پیش رفت

7 ستمبر , 2026
Unified tourist visa for Gulf countries to be issued soon Gulf Cooperation Council

خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

7 ستمبر , 2026
Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔