پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے

5 مہینے پہلے
A A
Riots broke out in India.
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی (پاک ترک نیوز)انتخابی دھاندلی اور ملی بھگت سے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے کیخلاف بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔
بی جے پی کی ووٹر لسٹ میں ہیراپھیری، جعل سازی اور منظم دھاندلی کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے مغربی بنگال میں انتخابات سے قبل بھارتی عوام نے دھاندلی کیلئے مودی کے آلہ کارعدالتی عملے کو بھی گھیرے میں لے لیا۔
بھارتی جریدہ دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ووٹر لسٹوں کی اسپیشل انٹینسو ریویژن پر کشیدگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے ۔مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں بھارتی عوام نے دفاتر کا گھیراؤ کرکے 7 عدالتی افسران کو کئی گھنٹوں تک یرغمال رکھا ۔
مغربی بنگال کے عوام انتخابات سے قبل ووٹر لسٹوں سے نام نکالے جانے کیخلاف شدید احتجاج کر رہےہیں۔ نئی ووٹرز لسٹوں کے ناموں کا جائزہ لینے والے عدالتی افسران کو عوام کی جانب سے محصور کیا گیا ۔
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتخابات سے قبل شدید احتجاج اور توڑ پھوڑ ثبوت ہیں کہ عوام مودی کے اوچھے ہتھکنڈوں کو پہچان چکےہیں مودی راج میں ووٹر لسٹوں میں چھیڑ چھاڑ سے انتخابی دھاندلی عوامی رائے کو دبانے اور آمریت مسلط کرنے کا کھلا ثبوت ہے۔

موضوعات : #indianewdelhiprotest
ShareSend

متعلقہ خبریں

Jamaat-e-Islami's call for a shutter-down strike against the petroleum levy markets closed in some areas, open in others.
اہم ترین 3

پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال ،کہیں بازار بند ،کہیں کھلے

3 ستمبر , 2026
کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی ،حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی ،حافظ نعیم الرحمان

2 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's sit-in against the petroleum levy and inflation continues for the 16th day.
تازہ ترین

پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 16ویں روز بھی جاری

31 اگست , 2026
بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟
تازہ ترین

بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟

28 اگست , 2026
امیرجماعت اسلامی کا 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
پاکستان

امیرجماعت اسلامی کا 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

27 اگست , 2026
India will import one million tonnes of raw sugar duty-free.
تازہ ترین

بھارت ایک ملین ٹن خام چینی ڈیوٹی فری درآمد کرے گا

21 اگست , 2026
اگلی خبر
شمالی وزیرستان میں دراندازی کرنے والے 8ہلاک خوارج کی شناخت ،2افغان شہری نکلے

شمالی وزیرستان میں دراندازی کرنے والے 8ہلاک خوارج کی شناخت ،2افغان شہری نکلے

یہ بھی پڑھیں

Iran's decision to establish a 'no-go zone' outside the Strait of Hormuz.

ایران کا آبنائے ہرمز کے باہر نو گو زون قائم کرنے کا فیصلہ

7 ستمبر , 2026
Wreath-laying ceremony at the mausoleum of Pilot Officer Rashid Minhas (Shaheed)

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے مزار پر پھول رکھنے کی تقریب

7 ستمبر , 2026
Record-breaking El Nino in the Pacific Ocean, meteorologists worried

بحرالکاہل میں ریکارڈ توڑ ایل نینو، ماہرین موسمیات پریشان

7 ستمبر , 2026
What will replace the Boeing 747 The race for modern aircraft intensifies.

بوئنگ 747 کی جگہ کون لے گا؟ جدید طیاروں کی دوڑ تیز

7 ستمبر , 2026
Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔