واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) ایران جنگ روکنے کی قرارداد امریکی سینیٹ میں مسترد اور ایوان نمائندگان میں منظورکر لی گئی۔
ڈیموکریٹ سینیٹر کرس وین ہولن کی قرارداد کے حق میں انچاس ،مخالفت میں سینتالیس ووٹ ڈالے گئے۔
ریپبلکن سینیٹر سوسن کولنز نے اپنی جماعت کی پالیسی کے برعکس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ۔ڈ یموکریٹ سینیٹر جان فیٹرمین نے قرارداد کی مخالفت کی۔
یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین عوام پر بھاری
،ایوان نمائندگان میں قرارداد کے حق میں دو سو چودہ اور مخالفت میں دو سو آٹھ ووٹ پڑے۔












