پیر , 27 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

راولپنڈی ٹیسٹ : پہلے دن کے اختتام پر پاکستان کے 5وکٹوں پر 259رنز

9 مہینے پہلے
A A
راولپنڈی ٹیسٹ : پہلے دن کے اختتام پر پاکستان کے 5وکٹوں پر 259رنز
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور سائوتھ افریقہ کے درمیان میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 5وکٹوں کے نقصان پر 259رنز بنا لئے ۔
راولپنڈی میں کھیل جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان کی جانب سے امام الحق اور عبداللہ شفیق نے اننگز کا آغاز کیا ۔ امام الحق 17رنز بنا کر ہیمر کا شکار بنے ۔ اس وقت پاکستان کا مجموعی سکور 35تھا ۔کپتان شان مسعود اورعبداللہ شفیق نے اننگز کو آگے بڑھایا اور پاکستان کا سکور 146رنز پر پہنچا دیا جہاں عبداللہ شفیق 57رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ تیسرے آئوٹ ہونیوالے بلے باز بابراعظم تھے جنہوں نے صرف 16رنز سکور کئے۔ چوتھی وکٹ شان مسعود کی گری وہ 85رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ۔ پہلےدن کے اختتام سے قبل آخری آئوٹ ہونیوالے کھلاڑی محمد رضوان تھے جنہوں نے 19رنز بنائے تھے ۔
سعود شکیل 42جبکہ سلمان علی آغا 10رنز کر ساتھ وکٹ پر موجود تھے ۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے مہاراج اور ہیمر نے دو دو جبکہ ربادا نے ایک وکٹ حاصل کی ۔
پاکستان کی جانب سے ایک تبدیلی کی گئی حسن علی کی جگہ آصف آفریدی کو ڈیبیوکروا گیا جو پاکستان کے دوسرے معمر ترین کھلاڑی ہیں ۔دوسری جانب جنوبی افریقہ کے پلئینگ الیون میں کیشو مہاراج کی واپسی ہوئی ہے ۔
واضح رہے کہ دو میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے ۔

موضوعات : asiafridipakvssarawalpindishanamsoodtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Attack by 'Fitna-ul-Khawarij' foiled in South Waziristan; 4 terrorists killed.
تازہ ترین

جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام ،4دہشت گرد ہلاک

26 جولائی , 2026
Father and son drowned in Rawalpindi's Nullah Leh.
تازہ ترین

راولپنڈی کے نالہ لئی میں باپ بیٹا ڈوب گئے

18 جولائی , 2026
New Zealand team suffers setback ahead of decisive Test against England
تازہ ترین

انگلینڈ کے خلاف فیصلہ کن ٹیسٹ سے پہلے نیوزی لینڈ ٹیم کودھچکا

25 جون , 2026
Bushra Bibi's interim bail extended until July 11
اہم ترین 3

بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 11جولائی تک توسیع

23 جون , 2026
England lose second Test to New Zealand, series level at 1-1
تازہ ترین

انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میں شکست ،سیریز ایک ایک سے برابر

21 جون , 2026
علیمہ خان کیخلاف احتجاج کیس آخری مراحل میں داخل
پاکستان

علیمہ خان کیخلاف احتجاج کیس آخری مراحل میں داخل

10 جون , 2026
اگلی خبر
افغانستان سے سیز فائر خلاف ورزی نہ ہونے تک برقرار ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

افغانستان سے سیز فائر خلاف ورزی نہ ہونے تک برقرار ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

یہ بھی پڑھیں

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

26 جولائی , 2026
یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

26 جولائی , 2026
بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے ایرانی ایجنڈے کی تکمیل ہیں، یمنی وزیراعظم

26 جولائی , 2026
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ

26 جولائی , 2026
لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

لاہور میں زیر زمین ٹینکوں میں لاکھوں گیلن بارش کا پانی ذخیرہ ، حکام کا دعویٰ

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English