جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ کیس، شبلی فراز، عمر ایوب اور زرتاج گل کو 10، 10 سال کی سزا

1 سال پہلے
A A
رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ کیس، شبلی فراز، عمر ایوب اور زرتاج گل کو 10، 10 سال کی سزا
Share on Facebookwhatsapp

فیصل آباد ( پاک ترک نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی کو رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملے سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ شبلی فراز، عمر ایوب اور زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو 10، 10 سال کی سزا سنا دی گئی۔
اے ٹی سی فیصل آباد کے جج جاوید اقبال نے فیصلہ سنایا، زین قریشی اور فواد چوہدری سمیت 34 ملزمان بری کر دیئے گئے، رکن پنجاب اسمبلی شیخ شاہد جاوید کو 3 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
شاہد جاوید، احمد چٹھہ، رائے حسن نواز، انصر اقبال، بلال اعجاز، کنول شوذب، شبلی فراز،اسماعیل سیلا، عمر ایوب، زرتاج گل کو دس دس سال قید کی سزا سنائی گئی، 109 ملزمان کا ٹرائل مکمل ہونے پر ملزمان کو سزائیں سنائی گئیں۔
فرخ حبیب کے بھائی نبیل، سابق ایم پی اے میاں وارث کے بھائی ثناء اللہ کو بھی دس سال قیدکی سزا سنا ئی گئی، نو مئی 2023 کے واقعے کا مقدمہ تھانہ سمن آباد میں درج تھا، سب انسپکٹر غلام مصطفےٰ کی مدعیت میں مقدمے میں 109 ملزمان نامزد ہیں۔

موضوعات : atcfaisalabadranasanaullahshablifarazumerayubzartajgull
ShareSend

متعلقہ خبریں

Progress on the Greenfield Airport project in Faisalabad
تازہ ترین

فیصل آباد میں گرین فیلڈ ایئرپورٹ منصوبے پر پیش رفت

7 ستمبر , 2026
جی ایچ کیو حملہ کیس،عمرایوب،مراد سعید سمیت 47اشتہاری ملزموں کو 10،10سال قید کی سزا
اہم ترین

جی ایچ کیو حملہ کیس،عمرایوب،مراد سعید سمیت 47اشتہاری ملزموں کو 10،10سال قید کی سزا

25 اگست , 2026
Draw results for Rs. 1,500 and Rs. 100 prize bonds.
تازہ ترین

1500 اور 100 روپے کے پرائز بانڈز کے قرعہ اندازی کے نتائج

18 اگست , 2026
Those counting down will themselves be set straight, and their count will be set straight too—Rana Sanaullah.
تازہ ترین

الٹی گنتی گننے والے خود بھی سیدھے ہو جائیں گے ،ان کی گنتی بھی سیدھی ہو جائے گی ،رانا ثناء اللہ

8 اگست , 2026
11 people killed in roof collapses in Lahore and Faisalabad.
تازہ ترین

لاہور اور فیصل آباد میں چھتیں گرنے سے 11افرادجاں بحق

30 جولائی , 2026
Sidra Arab murder case transferred to anti-terrorism court
تازہ ترین

سدرہ عرب قتل کیس انسداد دہشت گردی عدالت منتقل

27 جون , 2026
اگلی خبر
اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس: غزہ پر اسرائیلی قبضہ نامنظور، فوری جنگ بندی پر زور

اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس: غزہ پر اسرائیلی قبضہ نامنظور، فوری جنگ بندی پر زور

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔