جمعہ , 23 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ

34 منٹس پہلے
A A
Former fast bowler Mohammad Amir visits the National Cricket Academy
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)سابق قومی ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ  کی خصوصی دعوت پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی   لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اکیڈمی میں جاری ترقیاتی کاموں اور جدید سہولیات کا جائزہ لیا۔

محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں بہتری کے اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو دیتے ہوئے کہا   اکیڈمی میں جدید سہولیات اور ترقیاتی کام دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ترقیاتی منصوبوں میں اسی طرح تسلسل رہا تو پاکستان کرکٹ میں نمایاں بہتری آئے گی۔ محمد عامر نے مزید کہا کہ موجودہ نوجوان کرکٹرز خوش قسمت ہیں جنہیں جدید سہولیات، بہترین ماحول اور ورلڈ کلاس ری ہیب فراہم کیا جا رہا ہے۔

محمد عامر نے کہا  اکیڈمی میں نصب نئی بولنگ مشین بلے بازوں کی تکنیک سنوارنے میں مددگار ثابت ہوگی، جبکہ ملتان، سیالکوٹ اور فیصل آباد میں انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 سطح پر گراس روٹ ٹریننگ اور کھلاڑیوں کی ڈائٹ کی نگرانی پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لیے بہترین سرمایہ کاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی اتحادی فوج نے حوثیوں کے 2ڈرونز تباہ کر دیئے،ریاض کیلئے خطرے کی صورتحال ختم کرنے کا اعلان

ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے کہا کہ پی سی بی سابق کرکٹرز کے تجربات اور تجاویز سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سابق کھلاڑیوں کی قیمتی آرائی اور تجاویز پر مشاورت کے بعد سفارشات حتمی منظوری کے لیے پی سی بی کو پیش کی جائیں گی۔

موضوعات : muhammad amirnational cricket academyvisit
ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے
اہم ترین 3

صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

22 اکتوبر , 2026
Delegation from the UK visits a settlement of nomads in Thokar Niaz Baig
تازہ ترین

برطانیہ سے آئے ہوئے وفد کا ٹھوکر نیاز بیگ میں خانہ بدوشوں کی بستی کا دورہ

19 اکتوبر , 2026
عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے
تازہ ترین

عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

29 ستمبر , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے
اہم ترین 2

وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

21 ستمبر , 2026
میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے
پاکستان

میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Revolutionary Guards announce targeting of 7 foreign vessels

پاسداران انقلاب کا 7 غیر ملکی جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Revolutionary Guards announce targeting of 7 foreign vessels

پاسداران انقلاب کا 7 غیر ملکی جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

23 اکتوبر , 2026
Former fast bowler Mohammad Amir visits the National Cricket Academy

سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ

23 اکتوبر , 2026
Hidden camera hidden in glasses, causing a stir around the world

عینک میں چھپا خفیہ کیمرہ ،دنیا بھر میں کھلبلی

23 اکتوبر , 2026
The Saudi-led coalition forces destroyed two Houthi drones and announced the elimination of the threat to Riyadh.

سعودی اتحادی فوج نے حوثیوں کے 2ڈرونز تباہ کر دیئے،ریاض کیلئے خطرے کی صورتحال ختم کرنے کا اعلان

23 اکتوبر , 2026
The player auction for PSL 12 will be held on January 23; the decision was made during a meeting chaired by Mohsin Naqvi.

پی ایس ایل 12 کے لیے پلیئرز کا آکشن 23 جنوری کو ہوگا،محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔