منگل , 3 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم کا 2 روزہ دورہ روس ملتوی،سکیورٹی اجلاس طلب

8 مہینے پہلے
A A
Prime Minister's 2-day visit to Russia postponed, security meeting called
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا 2روزہ دورہ روس ملتوی کر کے اہم سکیورٹی اجلاس طلب کرلیا ۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کل دو روزہ دورے پر روس جانا تھا تاہم مشرق وسطی کی سکیورٹی صورتحال کے باعث اپنا دورہ منسوخ کردیا۔
وزیراعظم نے مشرق وسطی کی موجودہ صورتحال پر اہم سکیورٹی اجلاس طلب کرلیا ۔ اجلاس میں اعلی عسکری قیادت اورانٹیلیجنس اداروں کے سربراہان شریک ہونگے، اجلاس میں افغانستان،ایران سمیت خطےکےدیگر ممالک کی سکیورٹی صورتحال پرغور کیاجائیگا۔
یاد رہے کہ ایران کے سرکاری میڈیا نے سپریم لیڈرکی شہادت کی تصدیق کردی،سپریم لیڈرکی شہادت پرایرانی حکومت نے 40روز کےسوگ کااعلان کردیا۔
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں شدید احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی اڈوں کا نشانہ بنایا ہے۔

موضوعات : #primeminister#primeminsrtershahbazsharifsupremeleader
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اہم ترین 3

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

2 نومبر , 2026
پاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنا اہم سفارتی سنگِ میل ہے، وزیراعظم
اہم ترین 3

پاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنا اہم سفارتی سنگِ میل ہے، وزیراعظم

1 نومبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہ لگاتے تو صوبےکو نقصان پہنچتا، وزیراعظم

31 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا دانش اسکولز کی تعمیر 24 گھنٹے جاری رکھنے کا حکم
اہم ترین 2

وزیراعظم کا دانش اسکولز کی تعمیر 24 گھنٹے جاری رکھنے کا حکم

31 اکتوبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will pay an official visit to Russia in the first week of December.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف دسمبر کے پہلے ہفتے روس کا سرکاری دورہ کریں گے

31 اکتوبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa parliamentary party meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرِ صدارت خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع

29 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Protesters attempt to enter US Consulate in Karachi, 9 killed in clashes

کراچی میں مظاہرین کی امریکی قونصلیٹ میں داخلے کی کوشش، جھڑپوں میں 9 افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

2 نومبر , 2026
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہونا تھا، وزیراعظم نے بوجھ ریفائنریز پر ڈال دیا، علی پرویز ملک

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہونا تھا، وزیراعظم نے بوجھ ریفائنریز پر ڈال دیا، علی پرویز ملک

2 نومبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

2 نومبر , 2026
امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

2 نومبر , 2026
چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In