بدھ , 5 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم آذربائیجان کے یومِ فتح کی 5 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ

9 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم آذربائیجان کے یومِ فتح کی 5 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لئے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے لئے روانہ ہوگئے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف باکو کے لئے روانہ ہوئے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کریں گے، بات چیت میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لینے اور تجارت اور سرمایہ کاری، توانائی، دفاع، تعلیم اور علاقائی رابطوں سمیت متنوع شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کیلئے نئی راہوں کی نشاندہی پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان برادرانہ تعلقات دیرینہ بنیادوں پر استوار ہیں جو مشترکہ عقیدہ، تاریخ، ثقافت اور باہمی اعتماد سے جڑے ہیں، دونوں ممالک علاقائی و عالمی فورمز بالخصوص تنظیم تعاونِ اسلامی (OIC)، اکانومک کوآپریشن آرگنائزیشن (ECO) اور اقوامِ متحدہ (UN) میں قریبی تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ، آذربائیجان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیلئے پاکستان کی ثابت قدم حمایت اور دونوں برادر ممالک کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ ہے۔

موضوعات : azarbaijanbakuelhamaluufprimemnistershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Despite all challenges, the morale and steadfastness of the Kashmiri people remain unwavering even today Prime Minister on 'Youm-e-Istehsal' (Day of Exploitation).
تازہ ترین

یومِ استحصال ،تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے،وزیراعظم

5 اگست , 2026
The Prime Minister will leave for Saudi Arabia on Thursday for a one-day official visit.
تازہ ترین

وزیراعظم ایک روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

4 اگست , 2026
Azad Kashmir elections Prime Minister congratulates Nawaz Sharif and candidates on PML-N's victory
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: وزیراعظم کی مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر نواز شریف اور امیدواروں کو مبارکباد

3 اگست , 2026
MNA Malik Muhammad Iqbal Channar passes away; Prime Minister expresses grief.
تازہ ترین

ایم این اے ملک محمد اقبال چنڑ انتقال کر گئے، وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

1 اگست , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; decision taken to implement sweeping reforms in OGRA.
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اوگرا میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا فیصلہ

31 جولائی , 2026
Azerbaijani Ambassador's farewell meeting with Prime Minister Shehbaz Sharif
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات

31 جولائی , 2026
اگلی خبر
پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی سے 20ارب ڈالر کی آمدنی متوقع

پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی سے 20ارب ڈالر کی آمدنی متوقع

یہ بھی پڑھیں

OGDCL signs agreement with Canadian company to boost crude oil production from its fields.

او جی ڈی سی ایل کا خام تیل کے شعبوں پیداوار بڑھانے کیلئے کینیڈا کی کمپنی سے معاہدہ

5 اگست , 2026
The journey from a barbecue stall to global acclaim.

باربی کیو کے اسٹال سے عالمی اعزاز تک کا سفر

5 اگست , 2026
Central Asian countries and Azerbaijan agree to strengthen regional ties, Pakistan offers Kazakhstan use of ports

وسطی ایشیائی ممالک اور آذربائیجان کا علاقائی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق، پاکستان کی قازقستان کو بندرگاہوں کے استعمال کی پیشکش

5 اگست , 2026
Decision to create the first dedicated lane for motorcycles in Sri Lanka.

سری لنکا میں موٹرسائیکلوں کے لیے پہلی مخصوص لین بنانے کا فیصلہ

5 اگست , 2026
Why is caution necessary for stroke patients during the rainy season

بارشوں کا موسم، فالج کے مریضوں کے لیے احتیاط کیوں ضروری؟

5 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔