منگل , 12 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری کی روسی صدر ،عوام کو یوم فتح پر مبارکباد

3 دن پہلے
A A
President Asif Ali Zardari congratulates Russian President, people on Victory Day
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف زرداری نے روسی صدر ولادیمیر پوتن اور روسی عوام کو یومِ فتح پر مبارکباد دی ہے ،اپنے پیغام میں کہا فسطائیت کے خلاف عظیم جنگ میں فتح روسی عوام کی قربانیوں کی پُروقار یادگار ہے،یہ تاریخی کامیابی عالمی امن، سلامتی اور استحکام کے لیے روس کے کردار کی علامت ہے۔
صدر مملکت نے کہا پاکستان روس کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اکستان منصفانہ، پرامن اور قواعدوضوابط پر مبنی عالمی نظام کے لیے مشترکہ عزم پر یقین رکھتا ہے۔
صدر مملکت نے نازی ازم کے خلاف جنگ میں جان قربان کرنے والوں کو خراجِ تحسین کیا ، اتحادی افواج میں خدمات انجام دینے والے آج کے پاکستان کے سپاہیوں کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا ۔
صدر زرداری نے کہا پاک روس تعاون، دوستی اور باہمی مفاہمت میں مزید مضبوطی کیلئے پرامید ہوں۔

موضوعات : #asifalizardaripresidentrussia
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاک فضائیہ نے دشمن کے 8طیارے مار گرائے ،صدر زرداری
اہم ترین 3

پاک فضائیہ نے دشمن کے 8طیارے مار گرائے ،صدر زرداری

10 مئی , 2026
Pakistan's armed forces raised the nation's head with pride in the fight for justice, Mohsin Naqvi
تازہ ترین

افواج پاکستان نے معرکہ حق میں قوم کا سر فخر سے بلند کیا،محسن نقوی

7 مئی , 2026
US behavior is like stabbing in the back, says Iranian president
تازہ ترین

امریکا کا طرز عمل پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے ،ایرانی صدر

7 مئی , 2026
Working class faces challenges like inflation, unemployment President Zardari
تازہ ترین

محنت کش طبقے کو مہنگائی ،بیروزگاری جیسے چیلنجز کا سامنا ہے ،صدر زرداری

1 مئی , 2026
President Zardari visits Chairman Mao Zedong's hometown of Shaoshan in China
تازہ ترین

صدر زرداری کا چین میں چیئرمین ماؤزے تنگ کے آبائی شہر شاؤ شان کا دورہ

28 اپریل , 2026
روس کا ایران سے اسٹریٹجک تعلقات جاری رکھنے کا عزم
اہم ترین 2

روس کا ایران سے اسٹریٹجک تعلقات جاری رکھنے کا عزم

27 اپریل , 2026
اگلی خبر
Shaheen Shah Afridi completes 100 wickets in World Test Championship

شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 100وکٹیں مکمل

یہ بھی پڑھیں

 امریکا ایران جنگ میں 29ارب ڈالر جھونک چکا ہے ،پینٹا گون

 امریکا ایران جنگ میں 29ارب ڈالر جھونک چکا ہے ،پینٹا گون

12 مئی , 2026
وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے رابطہ ، عالمی فورم میں شرکت سے معذرت

وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے رابطہ ، عالمی فورم میں شرکت سے معذرت

12 مئی , 2026
 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ

 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ

12 مئی , 2026
وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

12 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔