بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وفاقی بجٹ سے پہلے نئے ٹیکسز کی تیاری،مہنگائی میں اضافہ متوقع

3 مہینے پہلے
A A
Preparation of new taxes ahead of federal budget, inflation expected to rise
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی بجٹ سے قبل عوام پر نئے ٹیکسوں کی تیاری، مہنگائی کے خدشات بڑھ گئے،پٹرول مہنگا، کرپٹو ٹیکس نیٹ میں، تاجروں کیلئے نئی اسکیم متوقع ہے ،پٹرولیم مصنوعات پر کلائمٹ سپورٹ لیوی دگنی کیے جانے کا امکان ہے ،پٹرول اور ڈیزل پر کلائمٹ سپورٹ لیوی 2.5 سے بڑھا کر 5 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ۔
نئے مالی سال میں کلائمٹ سپورٹ لیوی سے 90 ارب روپے سے زائد وصولی کا ہدف مقرر کیا گیا ،عوام پر 220 ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد کیے جانے کی تجاویز ہیں ،آئی ایم ایف نے جی ایس ٹی 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے پر زور دیا ،بجٹ میں تاجروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کرانے کی تجویز ہے ۔
بیس کروڑ روپے سالانہ سیل پر 25 ہزار روپے فکس ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ،فکسڈ ٹیکس اسکیم اختیار کرنے والے تاجروں کو آڈٹ سے استثنیٰ ملنے کا امکان ہے ۔
فارمولا دودھ، گھی، کوکنگ آئل اور چائے سمیت درجنوں اشیا تیسرے شیڈول میں شامل کرنے کی تجویز ہے۔اشیائے خورونوش پر پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی قرار دیے جانے کا امکان ہے ،چینی، خشک دودھ اور کیچپ سمیت متعدد اشیا پر سخت ٹیکس نگرانی کیجائے گی۔نئے بجٹ میں روزمرہ استعمال کی متعدد اشیا مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔الیکٹرک گاڑیوں کی سی کے ڈی کٹس پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم ہونے کا امکان ہے ،ہائبرڈ گاڑیوں پر رعایتی سیلز ٹیکس کی مدت 30 جون کو ختم ہو جائے گی۔

موضوعات : #budgetInflationtaxes
ShareSend

متعلقہ خبریں

Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026
ادارہ شماریات کا ملک میں مہنگائی بڑھنے کا اعتراف
تازہ ترین

ادارہ شماریات کا ملک میں مہنگائی بڑھنے کا اعتراف

24 جولائی , 2026
PPP objects to Punjab budget, parliamentary party meeting called today
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات ،آج پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

16 جون , 2026
Punjab's budget of Rs 5,131 billion to be presented today
تازہ ترین

پنجاب کا 5 ہزار 131ارب روپے کا بجٹ آج پیش ہو گا

16 جون , 2026
Budget relief or new trial
تازہ ترین

بجٹ میں ریلیف یا نئی آزمائش

13 جون , 2026
وفاقی بجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ
اہم ترین

وفاقی بجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

12 جون , 2026
اگلی خبر
The fate of Punjab farmers is changing through Kisan Card, says Maryam Nawaz

کسان کارڈ کے ذریعے پنجاب کے کاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے،مریم نواز

یہ بھی پڑھیں

Khawaja Asif makes a categorical declaration The Makkah Defense Pact will be activated if Saudi Arabia is attacked.

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

9 ستمبر , 2026
Government financial support for Google's revived nuclear power plant

گوگل کے بحال ہونے والے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوحکومت کا مالی سہارا

9 ستمبر , 2026
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
Prime Minister's 'Apna Ghar' Scheme Loans worth Rs 45.43 billion disbursed to 8,739 individuals.

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، 8 ہزار 739 افراد کو 45 ارب 43 کروڑ روپے کے قرضے جاری

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔