جمعہ , 25 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کا ممکنہ حملہ،ایرانی میزائل خیبر شکن تیار!

8 مہینے پہلے
A A
امریکا کا ممکنہ حملہ،ایرانی میزائل خیبر شکن تیار!
Share on Facebookwhatsapp

تہران : (پاک ترک نیوز)مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے۔ ایران نے وہ قدم اٹھا لیا ہے جس نے خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایران نے اپنے جدید ترین خیبر شکن بیلسٹک میزائل امریکا کے خلاف تیار کرکے نصب کر دیے ہیں اور امریکی فوجی اڈے اب براہِ راست اس کے نشانے پر ہیں۔
ایران نے امریکا کے سب سے بڑے فضائی اڈے العدید ایئر بیس سمیت خلیجی ممالک میں پھیلے امریکی فوجی مراکز کو لاک کر لیا ہے۔

بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈ کوارٹرز، کویت کا علی السالم ایئر بیس، یو اے ای کا الظفرہ ایئر بیس، اور عراق میں عین الاسد ایئر بیس، سب ایران کی میزائل رینج میں آ چکے ہیں۔
خیبر شکن اسٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس، ٹھوس ایندھن پر چلنے والا، درمیانی فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل ہے، جس کی رینج تقریباً 1500 کلومیٹر بتائی جاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ میزائل ناصرف ریڈار سے بچ نکلنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ سیٹلائٹ ڈیٹیکشن کے لیے بھی شدید چیلنج بن چکا ہے۔
سب سے خطرناک پہلو یہ ہے کہ اس کا گائیڈڈ وارہیڈ ہدف کو غیر معمولی درستگی کے ساتھ نشانہ بناتا ہے۔ جدید دفاعی نظام پیٹریاٹ اور آئرن ڈوم بھی اس کے سامنے کمزور ثابت ہو چکے ہیں۔
دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کی جنگی حکمتِ عملی یہ ہے کہ ایک ساتھ مختلف رینج اور طاقت کے متعدد میزائل فائر کیے جائیں، تاکہ دفاعی نظام کنفیوژ ہو جائے، اور اصل میزائل اپنے ہدف تک پہنچ جائے۔ یہی حکمتِ عملی ایران پہلے اسرائیل کے خلاف آزما چکا ہے۔

صورتحال اس حد تک سنگین ہو چکی ہے کہ امریکی فوجی اڈے خالی کیے جا رہے ہیں، امریکی جنگی طیارے ایران کی سرحدوں کے قریب پروازیں کر رہے ہیں، جبکہ ایران بھی مکمل الرٹ پر ہے اگر امریکا نے کوئی مہم جوئی کی، تو ایران خیبر شکن کے ساتھ بھرپور جواب دینے کے لیے تیار کھڑا ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا،ایران مذاکرات،آبنائے ہرمز کھلنے کا امکان ،تیل سستا ہونے لگا
تازہ ترین

امریکا،ایران مذاکرات،آبنائے ہرمز کھلنے کا امکان ،تیل سستا ہونے لگا

25 ستمبر , 2026
قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار
تازہ ترین

قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار

25 ستمبر , 2026
پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
پاکستان

پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

25 ستمبر , 2026
علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش
تازہ ترین

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش

25 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

25 ستمبر , 2026
The US must decide whether or not it wants to end the war Iranian President.
تازہ ترین

امریکا کو فیصلہ کرنا ہو گا جنگ ختم کرنا چاہتا ہے یا نہیں ،ایرانی صدر

25 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ٹیکس اور بجلی مہنگی، سرمایہ کار بھاگ رہا ہے: وزیر خزانہ کا اعتراف

ٹیکس اور بجلی مہنگی، سرمایہ کار بھاگ رہا ہے: وزیر خزانہ کا اعتراف

یہ بھی پڑھیں

امریکا،ایران مذاکرات،آبنائے ہرمز کھلنے کا امکان ،تیل سستا ہونے لگا

امریکا،ایران مذاکرات،آبنائے ہرمز کھلنے کا امکان ،تیل سستا ہونے لگا

25 ستمبر , 2026
قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار

قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار

25 ستمبر , 2026
پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

25 ستمبر , 2026
علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش

25 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

25 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In