ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں بے زمین دیہاتیوں کو زرعی اراضی دینے کا منصوبہ

5 مہینے پہلے
A A
Plan to provide agricultural land to landless villagers in Punjab
Share on Facebookwhatsapp

لاہو( پاک ترک نیوز) پنجاب میں بے زمین دیہاتیوں کو 160ارب کی مالیت کی اراضی کا تاریخی منصوبہ ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے۔اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم۔ پورٹل کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
منصوبے سے پنجاب کے مختلف اضلاع میں 13812 زرعی لاٹ سے 88780 خاندان مستفید ہوں گے،چولستان میں 16685 لاٹ ملنے سے 101111 فیملیز مستفید ہوں گی۔اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم کے تحت ہر کامیاب امیدوار کو 25 سے 40لاکھ مالیت کی زرعی اراضی کاشت کے لئے ملے گی،سینئر ممبر بورڈ آف ریونیونبیل جاوید نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم کے کامیاب امیدواروں کو فی ایکڑ 50ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے تک آباد کاری ون ٹائم گرانٹ دی جائے گی۔
پانی کی دستیابی کے ساتھ ایک لاکھ 24ہزار 124374 ایکڑ زرعی اراضی کی فراہمی ہو گی ،دیہات میں بیر وزگار کاشتکاروں کو10 سال کے لئے زرعی اراضی فراہم کی جائیگی، ڈسٹرکٹ میں اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“کیلئے 43938 ایریاز اور چولستان میں 83425 ایریاز، آبپاشی اور زرخیزی کو مد نظر رکھ کر نشاندہی کی گئی ۔
خواہشمند کاشتکار akarpunjabgovt.pk پر2 سے 18 مئی تک اپلائی کر سکتے ہیں ۔ ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ کے امیدوار یکم جون سے 8 جون تک ڈپٹی کمشنر کے پاس اپیل کر سکیں گے،19 جون کو ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ کی لسٹ فائنل ہوگی، 30 جون سے لینڈ ڈسٹری بیوشن شروع ہو گی ،ایک سے زیادہ امید وار ہونے کی صورت میں قرعہ اندازی کے بعد زرعی اراضی دس سال کے لئے دی جائے گی۔

موضوعات : #lahorepunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026
Major Punjab 'Ice' dealer killed in alleged police encounter in Faisalabad.
تازہ ترین

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، پنجاب کا بڑا آئس ڈیلر ہلاک

8 ستمبر , 2026
There will be no compromise on law and order in Punjab Maryam Nawaz.
تازہ ترین

پنجاب کے امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم نواز

5 ستمبر , 2026
Target set to complete another 82 roads in Punjab by September 7 under the Local Roads Program.
تازہ ترین

پنجاب میں لوکل روڈ پروگرام کے تحت مزید 82 سڑکیں 7 ستمبر تک مکمل کرنے کا ہدف

3 ستمبر , 2026
Lahore High Court's landmark ruling Honor killing is a non-compoundable offense.
تازہ ترین

غیرت کے نام پر قتل ناقابلِ راضی نامہ جرم، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

25 اگست , 2026
کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان
تازہ ترین

کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو اسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان

22 اگست , 2026
اگلی خبر
Mohsin Naqvi meets US ambassador, welcomes ceasefire extension

جنگ بندی میں توسیع خوش آئند ہے ،محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi involved in Radio Pakistan attack, police report presented in court

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ریڈیو پاکستان حملہ میں ملوث ،پولیس رپورٹ عدالت میں پیش

12 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns drone attacks on oil pipelines in Saudi Arabia.

پاکستان کی سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت

12 ستمبر , 2026
Applications are invited for research scholarships at the University of Zurich, Switzerland.

سوئٹزرلینڈ کی زیورخ یونیورسٹی میں تحقیقی وظائف کے لیے درخواستیں طلب

12 ستمبر , 2026
Algeria breaks diplomatic relations with UAE, closes airspace to Emirati planes

الجزائر نے یو اے ای سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے، اماراتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔