جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پی سی بی نے اپنا پہلا آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم متعارف کرادیا

10 مہینے پہلے
A A
پی سی بی نے اپنا پہلا آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم متعارف کرادیا
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ‘پی سی بی لائیو’ کے نام سے اپنا پہلا آن لائن اسٹریمنگ OTT پلیٹ فارم متعارف کرا دیا۔
‘پی سی بی لائیو’ فی الحال برطانوی ناظرین کے لیے آزمائشی بنیادوں پر ویب بیسڈ سروس کے طور پر دستیاب ہے۔ برطانیہ میں مقیم شائقین https://live.pcb.com.pk/ پر رجسٹریشن کے بعد پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز کے میچز براہِ راست دیکھ سکیں گے۔
یہ سیریز 12 اکتوبر 2025 سے شروع ہوگی جبکہ اکتوبر کے آخری ہفتے میں اس پلیٹ فارم کی موبائل ایپ بھی برطانوی صارفین کے لیے جاری کر دی جائے گی، جس کے ذریعے شائقین اپنے موبائل فونز اور سمارٹ ڈیوائسز پر ‘پی سی بی لائیو’ ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے کرکٹ سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔
پی سی بی کی جانب سے شروع کیا جانے والا یہ پہلا اسٹریمنگ پلیٹ فارم نہ صرف لائیو میچز بلکہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے یادگار لمحات، آرکائیو فوٹیج، اور پرانے میچز کی ہائی لائٹس بھی پیش کرے گا۔ پلیٹ فارم پر پاکستان، افغانستان اور سری لنکا کے درمیان آئندہ سہ فریقی سیریز سمیت مختلف انٹرنیشنل میچز بھی براہِ راست نشر کیے جائیں گے۔
‘پی سی بی لائیو’ شائقین کو پاکستان کرکٹ کی دنیا تک ایک نئے انداز میں رسائی دے گا، جہاں کھلاڑیوں کے انٹرویوز، دستاویزی فلمیں، تازہ اپ ڈیٹس اور ٹریننگ سیشنز بھی شامل ہوں گے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ “پی سی بی لائیو” کا آغاز پاکستانی کرکٹ کے سفر میں ایک تاریخی سنگِ میل ہے جو مستقبل کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ یہ سروس فی الحال برطانیہ میں شروع کی جا رہی ہے، تاہم جلد ہی اسے دیگر خطوں تک بھی وسعت دی جائے گی تاکہ دنیا بھر میں موجود شائقین اپنے پسندیدہ کھیل سے منسلک رہ سکیں۔

موضوعات : lahorelivematchpakvssapcbstreamingtestmatchukunitedkingdom
ShareSend

متعلقہ خبریں

Jamaat-e-Islami announces nationwide protest for August 7.
تازہ ترین

جماعت اسلامی کا سات اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

21 جولائی , 2026
AC cooling or disease trap
تازہ ترین

اے سی کی ٹھنڈک یا بیماریوں کا جال؟

20 جولائی , 2026
Low-lying areas in Lahore were inundated by heavy rain.
تازہ ترین

لاہور میں تیز بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے

20 جولائی , 2026
Rains wreak havoc in Khyber Pakhtunkhwa, flooding in Lahore
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی ،لاہور میں رم جھم

20 جولائی , 2026
برطانیہ میں تشدد، دھمکی اور خوف پھیلانے کی اجازت نہیں،برطانوی ہوم آفس
تازہ ترین

برطانیہ میں تشدد، دھمکی اور خوف پھیلانے کی اجازت نہیں،برطانوی ہوم آفس

17 جولائی , 2026
Lahore's groundwater is depleting rapidly; alarm bells have rung.
تازہ ترین

لاہور کا زیر زمین پانی تیزی سے کم ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

15 جولائی , 2026
اگلی خبر
اسرائیلی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

اسرائیلی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English