ہفتہ , 19 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کا نظام بگاڑ کا شکار ہو چکا ہے،راجہ ناصر عباس

1 گھنٹہ پہلے
A A
Pakistan's system has fallen prey to disarray, says Raja Nasir Abbas.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس نے قائدین کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو سہولیات دینا اور ان کے حقوق کا ساتھ دینا ایک ہی بات ہے۔علامہ ناصر عباس نے کہا کہ ایک اہم وفاقی وزیر نے خود کہا کہ پاکستان کا نظام بگاڑ کا شکار ہو چکا ہے، معاشی نظام اور عدالتی نظام بھی مکمل تباہی سے دوچار ہیں۔ ہمارے حکمرانوں کا انداز ایسا ہے کہ انسان حیران رہ جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ قرآن پاک نے فضول خرچی کو حرام قرار دیا ہے، عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے جہاز استعمال کرنا بھی حرام ہے۔ پمز میں جو کچھ ہوا، یہ ملک میں موجود خرابیوں کی نشانیاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت پکڑے گئے کنٹینرز اور گاڑیاں چھوڑے ، گڈز ٹرانسپورٹرز

اپوزیشن لیڈر سینیٹ نے کہا کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو رہائی کے حکم کے باوجود گرفتار کیا گیا۔ ایمان مزاری کے گلے میں ہار ڈالنا چاہیے کہ وہ آواز بلند کرتی ہیں۔علامہ ناصر عباس نے کہا کہ سترہ سال تک صرف سچ بولنے پر سزائیں سنائی گئیں۔ وزیراعظم کے گھر بھی بچیاں ہیں، یہ بھی کسی کی بچی ہے، اس لیے خواتین کے ساتھ ہونے والے سلوک کو سنجیدگی سے دیکھنا چاہیے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم ترین 2

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

19 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے
اہم ترین

کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

19 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے
اہم ترین 3

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

19 ستمبر , 2026
A 40-story rocket, 5,000 tons of fuel—humanity's most dangerous space mission.
تازہ ترین

40منزلہ راکٹ ،5ہزار ٹن ایندھن ،انسان کا سب سے خطرناک خلائی منصوبہ

19 ستمبر , 2026
اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان

اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

19 ستمبر , 2026
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
تازہ ترین

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے

19 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Lahore High Court seeks permission for family and lawyers to meet Mian Hammad Azhar

میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

19 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

19 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

19 ستمبر , 2026
A 40-story rocket, 5,000 tons of fuel—humanity's most dangerous space mission.

40منزلہ راکٹ ،5ہزار ٹن ایندھن ،انسان کا سب سے خطرناک خلائی منصوبہ

19 ستمبر , 2026
اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In