بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کا نام ’’جناح-1‘‘ رکھ دیا گیا

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan's first lunar rover has been named Jinnah-1.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کا سرکاری نام ’’جناح-1‘‘ رکھنے کا اعلان کردیا۔بہاول نگر کے 17 سالہ نوجوان طیب کریم ’’جناح-1‘‘ نام تجویز کرنے والے مقابلے کے فاتح قرار پائے

پاکستان کا پہلا قمری روور 2029 میں چین کے چانگ ای-8 مشن کے ذریعے چاند پر روانہ کیا جائے گا۔سپارکو کے چیئرمین کے مطابق ’’جناح-1‘‘ پاکستان کے عزم، ترقی اور نئے خلائی افق کی علامت ہے۔

پاکستان میں تیار کیا جانے والا یہ قمری روور چاند کی سطح پر پلازما، تابکاری اور سطحی جغرافیہ کا مطالعہ کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سپارکو اور این ٹی سی کے درمیان دور دراز علاقوں میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ

سپارکو کے مطابق ’’جناح-1‘‘ منصوبہ پاکستان کے خلائی تحقیق کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا

موضوعات : #jinnah1firstlunarroversparco
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pak-China friendship shows new color, great space achievement
تازہ ترین

پاک چین دوستی نے نیا رنگ دکھا دیا، بڑا خلائی کارنامہ

14 فروری , 2026
سپارکو اور این ٹی سی کے درمیان دور دراز علاقوں میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ
تازہ ترین

سپارکو اور این ٹی سی کے درمیان دور دراز علاقوں میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ

27 نومبر , 2025
اگلی خبر
Digital result card system approved in all 9 education boards of Punjab

پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز میں ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ سسٹم کی منظوری

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

29 ستمبر , 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

29 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

29 ستمبر , 2026
روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

29 ستمبر , 2026
Preparations to deploy a robot army on the battlefield.

میدان جنگ میں روبوٹ فوج کو لانے کی تیاری

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔