پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اگلا ورلڈ کپ پاکستان میں ہے اس سے قبل نئی لڑکیوں کے ساتھ ٹیم تیار کرنا ہے،فاطمہ ثنا

2 مہینے پہلے
A A
The next World Cup is in Pakistan, before that we have to prepare a team with new girls, Fatima Sana
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ اگلا ورلڈ کپ پاکستان میں ہے اس سے قبل نئی لڑکیوں کے ساتھ ٹیم تیار کرنا ہے

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے ون ڈے میں اچھا پرفارم کیا ہے ۔ورلڈ کپ میں ہم پاور پلے اچھا کر رہے تھے لیکن مڈل اوور میں اچھا نہیں کرسکے

فاطمہ ثنا کا کہنا تھا کہ جو ماضی تھا وہ ہو چکا اب سارا فوکس سری لنکا کی سیریز پر ہے، اگلا ورلڈ کپ پاکستان میں ہے اس سے قبل نئی لڑکیوں کے ساتھ ٹیم تیار کرنا ہے،

یہ بھی پڑھیں: غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ڈرائیونگ سکولز کےخلاف کارروائی

کپتان قومی ویمنز ٹیم کا کہنا تھا کہ راستہ کسی کا بند نہیں ہوا جو اچھا کھیلے گا وہ ٹیم میں ہوگا، جب آپ ذمہ داری سے کھیلیں گے تو رزلٹ بھی اچھا ہوگا،

فاطمہ ثنا نے کہا کہ مائنڈ سیٹ بہتر کرنا ہوگا تاکہ پریشر اچھا ہینڈل کرسکیں، سری لنکا کا موسم کراچی جیسا کی ہوگا، دی ہنڈریڈ مین جا کر جو بھی سیکھوں گی وہ ٹیم کیلیے کام آئے گا۔

موضوعات : #fatimasanapakwvsslwwomenteam
ShareSend

متعلقہ خبریں

Fatima Sana fined for violating the code of conduct
تازہ ترین

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
زمبابوے کیخلاف ٹی 20سیریز ،قومی ویمن ٹیم کا اعلان
پاکستان

زمبابوے کیخلاف ٹی 20سیریز ،قومی ویمن ٹیم کا اعلان

9 مئی , 2026
زمبابوے کیخلاف سیریز،پاکستان ویمن ٹیم کااعلان
پاکستان

زمبابوے کیخلاف سیریز،پاکستان ویمن ٹیم کااعلان

26 اپریل , 2026
اگلی خبر
Irregularities worth tens of millions also found in overseas embassies.

بیرون ملک سفارت خانوں میں بھی کروڑوں کی بے قاعدگیاں

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔