اتوار , 2 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حکومت کے خلاف پی ٹی آئی متحرک، جے یو آئی کو مشترکہ تحریک کی پیشکش

1 دن پہلے
A A
PTI mobilizes against government, offers joint movement to JUI
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف نے وفاقی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے کے لیے جمعیت علمائے اسلام (ف) سے رابطہ کر لیا ہے اور مشترکہ احتجاج کی تجویز پیش کی ہے۔

پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان شوکت یوسفزئی نے جے یو آئی (ف) کی قیادت سے ہونے والی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کے خلاف مؤثر تحریک چلانے کے معاملے پر دونوں جماعتوں میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور کئی امور پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکی ہیں۔

دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام (ف) نے فی الحال مشترکہ احتجاج کی حمایت سے گریز کیا ہے۔ پارٹی کا مؤقف ہے کہ کسی بھی مشترکہ تحریک یا احتجاج سے قبل دونوں جماعتوں کے درمیان مکمل اعتماد کی بحالی ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آصف زرداری کا ایک برخوردار حکومت کی الٹی گنتی چاہتا ہے، دوسرا نظام کو نقصان پہنچا رہا ہے، رانا ثناء اللہ

آئندہ چند روز میں دونوں جماعتوں کے درمیان مزید رابطوں اور مشاورت کے بعد مشترکہ لائحہ عمل سے متعلق تصویر مزید واضح ہونے کا امکان ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

The last chance for Pakistan to make a comeback.
تازہ ترین

پاکستان کیلئے واپسی کا آخری موقع

2 اگست , 2026
امریکا کا غیر تارکینِ وطن ویزوں کے لیے ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل بنانے کا فیصلہ
تازہ ترین

امریکا کا غیر تارکینِ وطن ویزوں کے لیے ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل بنانے کا فیصلہ

2 اگست , 2026
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان
پاکستان

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان

2 اگست , 2026
خیبر پختونخوا میں آپریشن 11گرج،متعدد خوارج ہلاک
پاکستان

خیبر پختونخوا میں آپریشن 11گرج،متعدد خوارج ہلاک

2 اگست , 2026
سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان سے دوسرا ٹی 20میچ جیت لیا
تازہ ترین

سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان سے دوسرا ٹی 20میچ جیت لیا

2 اگست , 2026
تم نے 30سال کا سفر ساڑھے 3سال میں طے کیا ،اب پتہ چلا کہ سسٹم خراب ہے ،رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو جواب
پاکستان

تم نے 30سال کا سفر ساڑھے 3سال میں طے کیا ،اب پتہ چلا کہ سسٹم خراب ہے ،رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو جواب

2 اگست , 2026
اگلی خبر
Sindh High Court takes major action against corruption, senior civil judge forcibly retires

سندھ ہائیکورٹ کا کرپشن کے خلاف بڑا ایکشن، سینئر سول جج جبری ریٹائر

یہ بھی پڑھیں

The last chance for Pakistan to make a comeback.

پاکستان کیلئے واپسی کا آخری موقع

2 اگست , 2026
امریکا کا غیر تارکینِ وطن ویزوں کے لیے ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل بنانے کا فیصلہ

امریکا کا غیر تارکینِ وطن ویزوں کے لیے ویزا بانڈ پروگرام کو مستقل بنانے کا فیصلہ

2 اگست , 2026
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان

2 اگست , 2026
خیبر پختونخوا میں آپریشن 11گرج،متعدد خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا میں آپریشن 11گرج،متعدد خوارج ہلاک

2 اگست , 2026
سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان سے دوسرا ٹی 20میچ جیت لیا

سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان سے دوسرا ٹی 20میچ جیت لیا

2 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In