بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان ریلوے کی مشہور بابو پسنجر ٹرین 6 سال بعد بحال، سروس 20 اگست سے شروع ہوگی

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan Railways' famous Babu Passenger train restored after six years; service to begin on August 20.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریلوے کی مشہور بابو پسنجر ٹرین 6 سال بعد 20 اگست سے دوبارہ بحال کردی جائے گی۔

وفاقی وزیر کے مطابق مسافروں کے مسلسل مطالبے اور عوامی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹرین سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بابو پسنجر ٹرین لاہور سے لالہ موسیٰ کے درمیان چلتی ہے اور راستے میں بادامی باغ، شاہدرہ باغ، کالا شاہ کاکو، مریدکے، سادھوکی، کامونکی، گوجرانوالہ، وزیرآباد، گجرات اور لالہ موسیٰ سمیت مختلف اسٹیشنوں پر رکتی ہے۔

یہ ٹرین کورونا وبا کے دوران معطل کی گئی تھی اور گزشتہ 6 برس سے سروس بحال نہیں ہوسکی تھی۔

محمد حنیف عباسی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے مطابق پاکستان ریلوے کو مزید فعال بنایا جارہا ہے، مسافروں کو سہولیات کی فراہمی میں اضافہ کیا جائے گا اور ریلوے سروسز کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس شروع

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ رواں سال پاکستان ریلوے کی مزید معطل شدہ ٹرینیں بھی بحال کی جائیں گی۔

موضوعات : #railwayspassengertraintrain
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rawalpindi's 124-year-old railway track comes back to life, train trial runs after a century
تازہ ترین

راولپنڈی کا 124 سال پرانا ریلوے ٹریک پھر زندہ ہوگیا، ایک صدی بعد ٹرین کی آزمائشی آمدورفت

31 اگست , 2026
The Khyber Mail derailed near Sangjani.
تازہ ترین

خیبر میل سنگجانی کے قریب پٹری سے اتر گئی

31 اگست , 2026
کوئٹہ سے پشاور کے لیے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال
پاکستان

کوئٹہ سے پشاور کے لیے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال

16 اگست , 2026
متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس شروع
تازہ ترین

متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس شروع

23 جون , 2026
Waves of free travel on metro buses, Orange Line train end
اہم ترین 3

میٹرو بسوں ،اورنج لائن ٹرین میں مفت سفر کی موجیں ختم

12 جون , 2026
Pakistan Railways decides to introduce modern digital system
تازہ ترین

پاکستان ریلویز کا جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

26 مئی , 2026
اگلی خبر
Hockey World Cup Traditional rivals Pakistan and India to face off today.

ہاکی ورلڈکپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے

یہ بھی پڑھیں

پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا

پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔