بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان ہمیشہ امن، مذاکرات، تعاون اور باہمی احترام کا علمبردار رہا ہے،اسحاق ڈار

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan has always been a proponent of peace, dialogue, cooperation, and mutual respect, says Ishaq Dar.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام اور بیرونِ ملک مقیم ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ویڈیو پیغام میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ اقوامِ عالم کے درمیان امن، مذاکرات، تعاون اور باہمی احترام کا علمبردار رہا ہے۔

نائب وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے تاریخی مکہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جو پاکستان کی سفارتی کامیابی اور برادر ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان عالمی اور علاقائی امن و استحکام کے لیے اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ

نائب وزیراعظم نے واضح کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کی جدوجہد کی اصولی، اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔

اسحاق ڈار نے یومِ آزادی کے موقع پر اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے قومی اتحاد اور یکجہتی کو مزید فروغ دیا جائے گا۔

موضوعات : #ishaqdardarislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر، خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے والے راستے کھلنے لگے
اہم ترین 2

پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر، خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے والے راستے کھلنے لگے

27 ستمبر , 2026
Stopwatch installed in the Federal Constitutional Court; each lawyer allowed 10 minutes for arguments.
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت میں اسٹاپ واچ نصب ،ہر وکیل کو 10منٹ دلائل کی اجازت

24 ستمبر , 2026
Ishaq Dar meets Iranian Foreign Minister, agrees to continue mutual contacts
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

24 ستمبر , 2026
India is trying to damage the religious identity of occupied Kashmir, says Ishaq Dar
تازہ ترین

بھارت مقبوضہ کشمیر کی مذہبی شناخت کونقصان پہنچانے کی کوششیں کررہاہے،اسحاق ڈار

23 ستمبر , 2026
Ceasefire violations are happening daily in Gaza, says Ishaq Dar
تازہ ترین

غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزی ہو رہی ہے، اسحاق ڈار

22 ستمبر , 2026
Preparations to stop the long march, Islamabad and Rawalpindi sealed, many educational institutions also closed
تازہ ترین

لانگ مارچ روکنے کی تیاریاں، اسلام آباد اور راولپنڈی سیل ،کئی تعلیمی ادارے بھی بند

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Nothing will be gained by treading the path of subversion; the doors of the state are open Sarfraz Bugti

شرپسندی کے راستے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، ریاست کے دروازے کھلے ہیں: سرفراز بگٹی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

29 ستمبر , 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

29 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

29 ستمبر , 2026
روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

29 ستمبر , 2026
Preparations to deploy a robot army on the battlefield.

میدان جنگ میں روبوٹ فوج کو لانے کی تیاری

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔