بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شرپسندی کے راستے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، ریاست کے دروازے کھلے ہیں: سرفراز بگٹی

2 مہینے پہلے
A A
Nothing will be gained by treading the path of subversion; the doors of the state are open Sarfraz Bugti
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ ( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شرپسندی کے راستے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، ریاست کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں، مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کیے جا سکتے ہیں۔

کوئٹہ میں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ صوبائی حکومت نوجوانوں کو سیدھے راستے پر لانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ہماری افواج دہشت گردی کے مقابلے میں ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گی۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست اور سیکیورٹی فورسز کا عزم غیر متزلزل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ہمیشہ امن، مذاکرات، تعاون اور باہمی احترام کا علمبردار رہا ہے،اسحاق ڈار

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوان ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، انہیں تعلیم، ہنر اور ترقی کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

یومِ آزادی کی پرچم کشائی کی تقریب میں صوبائی وزراء، ارکانِ اسمبلی اور سرکاری افسران نے شرکت کی، جبکہ طلبہ و طالبات نے ملی نغمے پیش کیے۔

تقریب کے دوران قومی پرچم بلند کیا گیا اور پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

موضوعات : #sarfrazbughtibalochistanquetta
ShareSend

متعلقہ خبریں

Security forces' operations in Balochistan and Khyber Pakhtunkhwa; 7 terrorists killed.
تازہ ترین

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک

29 ستمبر , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک

27 ستمبر , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 33 دہشتگرد ہلاک
اہم ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 33 دہشتگرد ہلاک

25 ستمبر , 2026
There is no emergency in Balochistan; a few elements seek separation based on identity Sarfraz Bugti
تازہ ترین

بلوچستان میں ایمرجنسی نہیں، چند عناصر شناخت کی بنیاد پر علیحدگی چاہتے ہیں: سرفراز بگٹی

24 ستمبر , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،19دہشت گرد ہلاک ،صوبیدار شہید
اہم ترین 2

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،19دہشت گرد ہلاک ،صوبیدار شہید

23 ستمبر , 2026
Human trafficking attempt foiled in Balochistan; 103 illegal Afghan nationals, including women and children, arrested.
تازہ ترین

بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ،خواتین اور بچوں سے 103غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

23 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Police target killing case registered in Lahore, murder of sub-inspector and head constable

لاہور میں پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل کے قتل کا مقدمہ درج

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

29 ستمبر , 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن

29 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان روانہ

29 ستمبر , 2026
روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

29 ستمبر , 2026
Preparations to deploy a robot army on the battlefield.

میدان جنگ میں روبوٹ فوج کو لانے کی تیاری

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔