منگل , 12 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز ،ٹکٹوں کی فروخت 22مئی سے شروع ہو گی

6 گھنٹے پہلے
A A
Pak-Australia ODI series, ticket sales to start from May 22
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت 22 مئی سے شروع ہو گی۔
شائقین نجی کوریئر سروس کی ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن ٹکٹیں بک کرا سکیں گے،جنرل انکلوژر کے لیے کم از کم قیمت 200 روپے مقرر کی گئی۔
فرسٹ کلاس ٹکٹ 300، پریمیئم 400، وی آئی پی ٹکٹ 500 میں دستیاب ہو گی،راولپنڈی میچ کے لیے وی آئی پی گیلری ٹکٹ 1500 روپے میں دستیاب ہو گا۔لاہور میں اقبال اینڈ وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 1000 روپے مقررکی گئی ،جناح اینڈ وی آئی پی ٹکٹ 1500 روپے میں دستیاب ہو گا،کارپوریٹ اور ہاسپیٹیلٹی نشستوں کے لیے پی سی بی ہیڈ آفس سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

موضوعات : #pakvsauspcbtickets
ShareSend

متعلقہ خبریں

Australian cricket team to arrive in Islamabad on May 23 for ODI series
اہم ترین 3

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی

7 مئی , 2026
Pakistan to host tri-nation ODI series this year
تازہ ترین

پاکستان میں رواں برس تین ملکی ون ڈے سیریز کا انعقاد یقینی

6 مئی , 2026
پاک ،زمبابوے ویمنز سیریز کا آغاز چار مئی کو ہو گا
تازہ ترین

پاک ،زمبابوے ویمنز سیریز کا آغاز چار مئی کو ہو گا

2 مئی , 2026
 پی ایس ایل کے ٹکٹس کہاں سے ملیں گے،کتنی قیمت ہو گی؟
پاکستان

 پی ایس ایل کے ٹکٹس کہاں سے ملیں گے،کتنی قیمت ہو گی؟

27 اپریل , 2026
PSL final ticket sales begin today
تازہ ترین

پی ایس ایل کے فائنل کی ٹکٹس کی فروخت کا آج سے آغاز

27 اپریل , 2026
کرکٹر محمد نواز پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی
پاکستان

کرکٹر محمد نواز پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

22 اپریل , 2026
اگلی خبر
Pakistan shows off Fateh-3 supersonic cruise missile for the first time

پاکستان نے پہلی بار فتح3 سپر سانک کروز میزائل کی جھلک دکھا دی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

12 مئی , 2026
کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

12 مئی , 2026
No secrets are safe on Instagram anymore. Meta's dangerous decision

انسٹا گرام پر اب کوئی راز محفوظ نہیں ۔میٹا کا خطرناک فیصلہ

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

12 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔