اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

حادثات کے مقدمات چیئرمین این ایچ اے ،آئی جی موٹر وے کیخلاف درج کرنے کا حکم

5 مہینے پہلے
A A
Orders to register accident cases against NHA Chairman, IG Motorways
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے ہائی ویز پر حادثات کے مقدمات چیئرمین این ایچ اے اور آئی جی موٹروے کے خلاف درج کرنے کا حکم دے دیا۔
ہائی ویز کی خراب صورتحال کے باعث ٹریفک حادثات کے کیس کی سماعت پر این ایچ اے اور موٹروے پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ این ایچ اے کے وکیل نے کہا کہ لائسنس اور فٹنس کے لئے صوبہ ذمہ دار ہے، سندھ حکومت کو ان فٹ گاڑیوں کو موٹرویز پر آنے سے روکنے کا کئی بار کہا ہے۔
جسٹس نثار بھنبرو نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ این ایچ اے سب سے ناکارہ ادارہ ہے۔ سیفٹی آرڈیننس پڑھ کر دیکھیں ذمہ داری کس کی ہے۔ ہم کہہ دیتے ہیں جہاں سڑک خراب ہو وہاں ٹریفک روک دیں۔ ہائی ویز پر ٹریفک بند ہوا تو نقصان این ایچ اے کو بھرنا ہوگا۔
جسٹس سلیم جیسر نے ریمارکس دیے کہ سکھر سے اسلام آباد کتنا وقت لگتا ہے۔ کیا اتنی دیر میں ہالہ سے سکھر پہنچ سکتے ہیں؟ سندھ کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیوں کیا جاتا ہے؟ کراچی میں پل گرنے کا مقدمہ چیئرمین کے خلاف درج ہونے کے بعد کوئی پل نہیں گرا۔

موضوعات : #sindhhighcourtaccidenthighwaynha
ShareSend

متعلقہ خبریں

شیرانی حادثہ ،33میں سے 26 میتوں کی شناخت
پاکستان

شیرانی حادثہ ،33میں سے 26 میتوں کی شناخت

4 جولائی , 2026
شیرانی بس حادثہ،ڈرائیور نے تلخ کلامی پر بس کو کھائی کی طرف موڑا،زخمی مسافر کا انکشاف
اہم ترین 2

شیرانی بس حادثہ،ڈرائیور نے تلخ کلامی پر بس کو کھائی کی طرف موڑا،زخمی مسافر کا انکشاف

3 جولائی , 2026
Balochistan Chief Minister Sarfraz Bugti expresses grief over the bus accident.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا بس حادثے پر اظہار افسوس

3 جولائی , 2026
Libya boat accident suspect denied bail
تازہ ترین

لیبیا کشتی حادثے کے ملزم کی ضمانت خارج

22 جون , 2026
Former senator Taj Afridi died in an accident on the motorway
تازہ ترین

موٹر وے پر حادثہ ،سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق

12 جون , 2026
Murree accident, fleeing driver arrested
اہم ترین 3

مری حادثہ ،فرار ہونے والا ڈرائیور گرفتار

12 جون , 2026
اگلی خبر
Maryam Nawaz suddenly went shopping, what did she buy Uzma Bukhari's question

مریم نواز اچانک شاپنگ پر ،کیا کیا خریدا؟عظمیٰ بخاری کا سوال

یہ بھی پڑھیں

Saudi Arabia Precautionary alerts issued for Yanbu and Jazan lifted; the threat has passed.

سعودی عرب: ینبع اور جازان کے لیے جاری احتیاطی الرٹس ختم، خطرہ ٹل گیا

26 جولائی , 2026
TAPI Gas Project A $420 million project has been prepared to supply natural gas to the city of Herat.

تاپی گیس منصوبہ ہرات کے قریب، شہر میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے 42 کروڑ ڈالر کا منصوبہ تیار

26 جولائی , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
Trump's request to limit voting by mail rejected

ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کی درخواست مسترد

26 جولائی , 2026
Cadbury chocolate bar recalled in Canada.

کینیڈا میں کیڈبری چاکلیٹ بار واپس منگوا لیا گیا

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English