ہفتہ , 13 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آبنائے ہرمز پر قبضہ یا تصادم؟ فیصلہ کن موڑ آ گیا

2 مہینے پہلے
A A
Occupation of the Strait of Hormuz or conflict A decisive turning point has come.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) آبنائے ہرمز اس وقت دنیا کے سب سے حساس اسٹریٹجک چوک پوائنٹس” میں بدل چکا ہے جہاں صورتحال انتہائی غیر یقینی اور کشیدہ ہے،امریکا نے بحریک ناکہ بندی کا اعلان کر کے صورتحال کو پیچیدہ بنا دیا ۔کبھی عارضی کھولنے اور پھر دوبارہ بند کرنے کے فیصلوں نے مارکیٹ اور شپنگ سیکٹر میں شدید بے یقینی پیدا کر دی ۔
دنیا کی تقریباً بیس فیصد تیل اور بڑی مقدار میں گیس اسی راستے سے گزرتی ہے ،خلیجی ممالک کی پیٹروکیمیکل اور خوراکی سپلائی چین بھی اسی پر منحصر ہے ۔


یہ بحران دراصل تین بڑی طاقتوں کے درمیان “پاور گیم” ہے،ایران آبنائے ہرمز کو اسٹریٹجک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے ،امریکا ایران کو معاشی طور پر کمزور کرنے کیلئے ناکابندی کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے ،یو اے ای اور دیگر ممالک آزاد جہاز رانی پر زور دے رہے ہیں ۔
دوسری طرف امریکی دباؤ بھی رکاوٹ نہ بن سکا، ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے فیس حاصل کرنا شروع کردی، پہلی آمدن مرکزی بینک میں منتقل کردی گئی ، امریکی ذرائع کے مطابق ایران نے ہر جہاز سے 20لاکھ ڈالر وصول کئے۔
ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دو بحری جہازوں کو پکڑا ،جس سے خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو چکا ہے ،ادھر جرمن کمپنی کے تحت آپریٹ کیے جانے والے جہاز سمیت دو مزید خالی آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں میں ایک جرمن کمپنی کے تحت آپریٹ کیا جانے والا "ٹیما ایکسپریس” ہے، جبکہ دوسرے جہاز "ایل بی انرجی” پر پاناما کا پرچم لگا ہوا ہے۔


آبنائے ہرمز اس وقت صرف ایک سمندری راستہ نہیں بلکہ امریکا ایران پاور شو ڈاؤن کا مرکزی اسٹیج بن چکا ہے۔خفیہ رپورٹس، بحری نقل و حرکت، اور سفارتی بیانات سب ایک ہی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ صورتحال قابو میں ہے، مگر کسی بھی لمحے قابو سے باہر جا سکتی ہے۔

موضوعات : #irandealstraitofhormus
ShareSend

متعلقہ خبریں

مفاہمتی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ،تبدیلی ممکن ہے ،عباس عراقچی
تازہ ترین

مفاہمتی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ،تبدیلی ممکن ہے ،عباس عراقچی

13 جون , 2026
پاک ایران معاہدے کو 24گھنٹے میں حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے ،وزیراعظم
اہم ترین

پاک ایران معاہدے کو 24گھنٹے میں حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے ،وزیراعظم

13 جون , 2026
US, Iran deal finalised
تازہ ترین

امریکا ،ایران ڈیل فائنل

13 جون , 2026
Iran attacks US military base in Iraq, clashes also in the Strait of Hormuz
اہم ترین

ایران کا عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ،آبنائے ہرمز میں بھی جھڑپیں

11 جون , 2026
The Strait of Hormuz has become a battlefield, with an American helicopter destroyed in an Iranian attack.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میدان جنگ بن گیا ، ایرانی حملے میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ

10 جون , 2026
War broke out again in the Middle East.
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ چھڑ گئی

10 جون , 2026
اگلی خبر
China orders its citizens to leave Iran

چین کا اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کا حکم

یہ بھی پڑھیں

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026
Great news for solar users, big relief approved in the budget

سولر والوں کیلئے زبردست خبر ،بجٹ میں بڑا ریلیف منظور

13 جون , 2026
چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی کی ایل سی سی اے گراؤنڈ آمد ،کرکٹرز سے ملاقات

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

13 جون , 2026
مفاہمتی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ،تبدیلی ممکن ہے ،عباس عراقچی

مفاہمتی یادداشت پر دستخط نہیں ہوئے ،تبدیلی ممکن ہے ،عباس عراقچی

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔