پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سمندر کے اندر ٹنل،ناروے کا حیران کن منصوبہ

5 مہینے پہلے
A A
Norway's amazing undersea tunnel project
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) دریاؤں کے اوپر پل اور زیر زمین ٹنل کا زمانہ ہوا پرانا، ناروے میں پانی کے اندر تیرتی ہوئی ٹنل بنانے کی تیاری شروع کر دی گئی۔
ناروے نے سمندر کے نیچے سڑک کیلئے سرنگ بنانے کا جدید انجینئرنگ کا حیران کن منصوبہ بنا لیا ،منصوبے کے تحت سمندر کے چٹان کو کاٹ کر دنیا کی سب سے بڑی اور گہری زیرِ سمندر سڑک کی سرنگ تعمیر جائے گی ،تیرنے والے پل کے ساتھ دریا کی تہہ میں موجود چٹانوں میں ڈرل کر کے دنیا کی سب سے گہری اور زیر سمندر سرنگ تعمیر کی جائے گی۔


منصوبے کی تکمیل کے بعد 21 گھنٹے کا سفر کم ہو کر صرف 10 گھنٹے رہ جائے گا۔یہ ٹنل ستائیس کلو میٹر لمبی اور سمندر کی سطح سے 392 میٹر نیچے ہو گی،یہ ٹنل ناروے کے مغربی ساحل پر موجود سات فیری کراسنگز کی جگہ لے گی 21 گھنٹے کے سفر کو تقریباً نصف کر دے گی۔
اس وقت سفر کرنے کے لیے ڈرائیورز کو 21 گھنٹے درکار ہوتے ہیں، اور انہیں سات مختلف فیری کراسنگز پر انحصار کرنا پڑتا ہے، جو خراب موسم میں بند بھی ہو جاتی ہیں۔
سمندر کی تہہ میں بننے والی یہ ٹنل انسان کی جدت، ہمت اور ٹیکنالوجی پر عبور کی ایک شاندار مثال ہے جو ناممکن کو ممکن بنا رہی ہے۔
منصوبےسے نہ صرف وقت کی بچت ہوگی بلکہ ٹرانسپورٹ کا نظام بھی زیادہ محفوظ اور قابلِ اعتماد بن جائے گا۔ماہرین کے مطابق یہ منصوبہ نہ صرف ناروے کی معیشت کو مضبوط کرے گا بلکہ دنیا بھر میں انفراسٹرکچر کے شعبے میں ایک نئی مثال بھی قائم کرے گا۔

موضوعات : #seanorwaytunelundersea
ShareSend

متعلقہ خبریں

5,000-year-old arrow recovered from Norway's snowy mountains.
تازہ ترین

ناروے کے برفانی پہاڑوں سے 5 ہزار سال پرانا تیر برآمد

28 ستمبر , 2026
Meeting between the Norwegian Foreign Minister and Field Marshal Syed Asim Munir.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ناروے کے وزیر خارجہ کی ملاقات

13 اگست , 2026
New front of underwater warfare in the Baltic Sea, US drone patrols
تازہ ترین

بالٹک سمندر میں زیرِ آب جنگ کا نیا محاذ،امریکی ڈرونز کا گشت

13 جون , 2026
Sea water will now become drinking water, Jordan's new feat
تازہ ترین

سمندر کا پانی اب بنے گا پینے کا پانی،اردن کا نیا کارنامہ

29 اپریل , 2026
ٹرمپ محروم رہ گئے ،امن کا نوبل انعام ماریہ کورینہ کے نام
تازہ ترین

ٹرمپ محروم رہ گئے ،امن کا نوبل انعام ماریہ کورینہ کے نام

10 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

یہ بھی پڑھیں

What kind of justice is it to strip away fundamental rights based on mere apprehensions — Salman Akram Raja

اندیشے کی بنیاد پر بنیادی حقوق چھیننا کہاں کا انصاف ہے، سلمان اکرم راجہ

28 ستمبر , 2026
Great news for people worried about high electricity bills

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے بڑی خبر

28 ستمبر , 2026
5,000-year-old arrow recovered from Norway's snowy mountains.

ناروے کے برفانی پہاڑوں سے 5 ہزار سال پرانا تیر برآمد

28 ستمبر , 2026
Two giant pandas from China have arrived in the United States.

چین سے دو دیوہیکل پانڈا امریکا پہنچ گئے

28 ستمبر , 2026
SpaceX's Starship will attempt to reach orbit for the first time today.

اسپیس ایکس کا اسٹارشپ آج پہلی بار مدار میں پہنچنے کی کوشش کرے گا

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔