جمعہ , 2 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نارتھروپ گرومین کا چھٹی نسل کے جنگی طیاروں کے لیے نیا انجینئرنگ مرکز قائم

2 مہینے پہلے
A A
Northrop Grumman establishes new engineering center for sixth-generation fighter jets.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی دفاعی کمپنی نارتھروپ گرومین نے چھٹی نسل کے جنگی طیاروں کے پروگرامز کے لیے نیا انجینئرنگ مرکز قائم کرنے کا اعلان کردیا۔

نیا انجینئرنگ مرکز ریاست فلوریڈا کے شہر میلبورن میں کمپنی کے وسیع کیمپس کا حصہ ہوگا، جہاں چھٹی نسل کے جدید طیاروں سے متعلق انجینئرنگ اور تکنیکی کام انجام دیے جائیں گے۔

کمپنی کے مطابق نئی سہولت کو خاص طور پر چھٹی نسل کے طیاروں کے پروگرامز کی معاونت کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی فضائیہ کا جدید ایف-47 جنگی طیارہ 2028 میں پہلی پرواز کرے گا

نیا مرکز جدید جنگی طیاروں کی تیاری، انجینئرنگ اور مستقبل کی دفاعی ٹیکنالوجیز کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

موضوعات : #6thgenerationfighterjetNorthrop
ShareSend

متعلقہ خبریں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.
تازہ ترین

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
The price of the US F-35 fighter jet has reached $120 million.
تازہ ترین

امریکی ایف 35 جنگی طیارے کی قیمت 12 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

5 ستمبر , 2026
Fighter jets, drones, and defense systems deployed at six Russian airbases in Libya.
تازہ ترین

لیبیا میں روس کے 6ایئربیسز پر جنگی طیارے، ڈرونز اور دفاعی نظام تعینات

18 اگست , 2026
Preparations underway to further accelerate production of the US B-21 Raider stealth bomber.
تازہ ترین

امریکی بی 21 ریڈر اسٹیلتھ بمبار کی پیداوار میں مزید تیزی کی تیاری

17 اگست , 2026
Crisis of amenities on US warship; personnel distressed!
اہم ترین 3

امریکی جنگی جہاز پر سہولیات کا بحران، اہلکار پریشان!

17 اگست , 2026
The US Air Force's advanced F-47 fighter jet will make its maiden flight in 2028.
تازہ ترین

امریکی فضائیہ کا جدید ایف-47 جنگی طیارہ 2028 میں پہلی پرواز کرے گا

7 اگست , 2026
اگلی خبر
سندھ میں دہشت گردی کے واقعات کم ہو گئے ،وزیراعلیٰ کو بریفنگ

سندھ میں دہشت گردی کے واقعات کم ہو گئے ،وزیراعلیٰ کو بریفنگ

یہ بھی پڑھیں

پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

1 اکتوبر , 2026
حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے قبول کرلیا، بیرسٹر گوہر

حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے قبول کرلیا، بیرسٹر گوہر

1 اکتوبر , 2026
صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت

صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت

1 اکتوبر , 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

1 اکتوبر , 2026
رابرٹ پیٹنسن نے فلمی دنیا میں مقبولیت کا نیا انداز متعارف کرا دیا

رابرٹ پیٹنسن نے فلمی دنیا میں مقبولیت کا نیا انداز متعارف کرا دیا

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔