ہفتہ , 3 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

48 منٹس پہلے
A A
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) جنگ کا میدان بدل رہا ہے۔۔۔میزائل کے بجائے اب روشنی کی شعاعیں دشمن کو نشانہ بنا رہی ہیں۔۔۔آبنائے ہرمز میں امریکی فوج نے ڈرونز کے خلاف لیزر ہتھیار میدان میں اتار دیے۔۔۔اور حیران کن بات یہ کہ ان ہائی ٹیک ہتھیاروں کو ایکس باکس جیسے کنٹرولر سے چلایا جا رہا ہے۔۔۔سوچیے۔۔۔فضا میں ایک ڈرون تیزی سے بڑھ رہا ہو۔۔۔اچانک اسے نشانہ بنانے کے لیے کوئی میزائل فائر نہ ہو۔۔۔کوئی دھماکا نہ ہو۔۔۔صرف روشنی کی ایک انتہائی طاقتور شعاع ہدف پر پڑے۔۔۔اور چند لمحوں بعد ڈرون ناکارہ ہوکر سمندر میں جا گرے۔۔۔یہ مستقبل کی جنگ کا وہ منظر ہے جسے امریکا اب حقیقت میں آزما رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ڈرونز اور دیگر فضائی خطرات کے خلاف ہدایت شدہ توانائی پر مبنی لیزر نظام استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔یہ ہتھیار روایتی میزائل کی طرح دھماکا خیز وار ہیڈ استعمال نہیں کرتا۔۔۔بلکہ بجلی سے پیدا ہونے والی انتہائی مرکوز توانائی کی شعاع ہدف کے مخصوص حصے پر مسلسل مرکوز کی جاتی ہے۔پہلے حساس آلات ڈرون کو تلاش کرتے ہیں۔۔۔پھر اس کی حرکت کا تعاقب کیا جاتا ہے۔۔۔لیزر ہدف کے ایک مخصوص مقام پر مرکوز ہوتی ہے۔۔۔اور چند سیکنڈ تک جاری رہنے والی شدید حرارت ڈرون کے حساس آلات، برقی نظام یا اہم ساختی حصوں کو ناکارہ بنا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

گولی نہیں۔۔۔ میزائل نہیں۔۔۔ صرف روشنی، اور ہدف ختم!لیکن امریکی لیزر ہتھیاروں کی کہانی کا ایک اور حیران کن پہلو بھی سامنے آیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بعض فوجی اہلکار ان پیچیدہ ہتھیاروں کو ترمیم شدہ ایکس باکس جیسے کنٹرولر سے چلا رہے ہیں۔ایسا کنٹرولر جسے دنیا بھر میں کھیل کھیلنے کے لیے جانا جاتا ہے۔۔۔اب اسی طرز کا کنٹرول امریکی فوجی ہتھیاروں کو ہدف تک پہنچانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔امریکی فوج صرف تجربہ نہیں کر رہی۔۔۔نئی نسل کے طاقتور لیزر ہتھیاروں کی تیاری کے لیے تقریباً نصف ارب ڈالر کے معاہدے بھی کیے جا رہے ہیں۔وجہ بھی واضح ہے۔۔۔کم لاگت والے ڈرونز کی بڑی تعداد کے مقابلے میں ہر بار مہنگا میزائل داغنا ایک مہنگا دفاعی عمل ہے

موضوعات : americairanlaserlightStraitofHormuz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Secret consultative meeting of high-ranking US officials on Iran and Yemen
تازہ ترین

امریکی اعلیٰ حکام کا ایران اور یمن پر خفیہ مشاورتی اجلاس

3 اکتوبر , 2026
Iran disassociates itself from the Houthis.
تازہ ترین

ایران کا حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار

3 اکتوبر , 2026
Japan has begun the search for the US-made spy drone that crashed into the sea.
تازہ ترین

جاپان نے سمندر میں گرنے والے امریکی ساختہ جاسوس ڈرون کی تلاش شروع کردی

3 اکتوبر , 2026
ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے
اہم ترین 3

ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

2 اکتوبر , 2026
Marco Rubio orders Iranian delegation to leave the US.
تازہ ترین

مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو امریکا چھوڑنے کا حکم

2 اکتوبر , 2026
The number of generals in the US armed forces will be reduced by 20 percent.
تازہ ترین

امریکی مسلح افواج میں جرنیلوں کی تعداد 20فیصد کم ہو گی

1 اکتوبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026
حکومت،تحریک انصاف کے مذاکرا ت کا دوسرا دور شروع

حکومت،تحریک انصاف کے مذاکرا ت کا دوسرا دور شروع

3 اکتوبر , 2026
حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات میں تاخیر

حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات میں تاخیر

3 اکتوبر , 2026
Pakistani documentary 'Hanging by a Thread' in the running for the Oscars.

پاکستان کی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائر‘ آسکرز کی دوڑ میں شامل

3 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔