منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ناٹنگھم ٹیسٹ نیوزی لینڈ کے نام،انگلینڈ کوسیریز میں بھی شکست

2 مہینے پہلے
A A
ناٹنگھم ٹیسٹ نیوزی لینڈ کے نام،انگلینڈ کوسیریز میں بھی شکست
Share on Facebookwhatsapp

ناٹنگھم (پاک ترک نیوز )ناٹنگھم ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 160 رنز سے ہرا کر تین میچز کی سیریز بھی دو ایک سے جیت لی۔

دوسری اننگز میں 373 رنز کے تعاقب میں انگلش ٹیم 212 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی، ٹیسٹ کے آخری دن انگلینڈ نے 373 کے تعاقب میں دوسری نامکمل اننگز 103رن 4 کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی، لیکن نیوزی لینڈ کے بولرز ایک ایک کر کے وکٹیں گراتے رہے۔

جو روٹ 18رن بنا کر رن آوٹ ہوئے، اننگز کے کامیاب ترین بیٹر جیمی اسمتھ 60 رن بنا سکے اور انگلینڈ کی پوری ٹیم 212 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

زیک فولکس نے 3 کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا جبکہ نیتھن اسمتھ اور مچل سینٹنر نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

ٹیسٹ میں 5 کیچز لینے والے دوسری اننگز کے سنچری میکر ڈیرل مچل پلیئر آف دی میچ قرار پائے، سیریز کے ساتھ انگلینڈ کے بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کیریئر بھی ختم ہو گیا۔

موضوعات : englandNew ZealandNottingham Test
ShareSend

متعلقہ خبریں

Defeat in the Test series against England Aaqib Javed holds the captain and coach responsible.
تازہ ترین

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست، عاقب جاوید نے کپتان اور کوچ کو ذمہ دار قرار دے دیا

2 ستمبر , 2026
لارڈز ٹیسٹ ، خراب روشنی کے باعث پہلے رو ز کا کھیل روکدیا گیا ،انگلینڈ کے 248رنز
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ ، خراب روشنی کے باعث پہلے رو ز کا کھیل روکدیا گیا ،انگلینڈ کے 248رنز

27 اگست , 2026
Investigation into nightclub incident involving English fast bowler Brydon Carse.
تازہ ترین

انگلش فاسٹ بولر برائیڈن کارس کیخلاف نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات

24 اگست , 2026
Leeds Test England in a strong position, leading Pakistan by 195 runs.
تازہ ترین

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے خلاف 195 رنز کی برتری

21 اگست , 2026
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان
تازہ ترین

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان

19 اگست , 2026
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریاں
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریاں

10 اگست , 2026
اگلی خبر
وینزویلا زلزلہ، 106 گھنٹوں بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا

وینزویلا زلزلہ، 106 گھنٹوں بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا

یہ بھی پڑھیں

Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026
FWO proposes recovering investment in $432 million oil pipeline within four years.

432 ملین ڈالر کی آئل پائپ لائن، ایف ڈبلیو او نے سرمایہ کاری 4 سال میں واپس لینے کی تجویز دے دی

8 ستمبر , 2026
Jason Gillespie has once again lashed out at Pakistan cricket, identifying Aqib Javed as the root cause of the problems.

جیسن گلیسپی پھر پاکستان کرکٹ پر برس پڑے، عاقب جاوید کو مسائل کی جڑ قرار دے دیا

8 ستمبر , 2026
Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

8 ستمبر , 2026
Middle East tensions make crude oil more expensive in the global market

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔