اتوار , 27 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں عملی امتحانات کے لیے نیا نظام متعارف

2 مہینے پہلے
A A
پنجاب میں عملی امتحانات کے لیے نیا نظام متعارف
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے عملی امتحانات کے نظام میں اہم تبدیلی کا فیصلہ کر لیا، جس کے تحت عملی امتحان کا تحریری حصہ امتحانی مراکز کے بجائے متعلقہ بورڈز کی سطح پر چیک کیا جائے گا۔

حکام کے مطابق نئے نظام کا مقصد عملی امتحانات کی نگرانی بہتر بنانا اور نمبروں کے عمل میں یکسانیت لانا ہے۔ بعض کیسز میں تھیوری میں کم کارکردگی کے باوجود عملی امتحانات میں غیر معمولی طور پر زیادہ نمبروں کی شکایات سامنے آئی تھیں۔

نئے نظام کے تحت فزکس، کیمسٹری، بائیولوجی اور کمپیوٹر سائنس کے عملی امتحانات دینے والے طلبہ کو تجربے اور زبانی امتحان کے ساتھ تحریری ٹیسٹ بھی دینا ہوگا۔

لاہور بورڈ کے ایک سینئر افسر کے مطابق متعلقہ بورڈز طلبہ کی تحریری جوابی کاپیاں اکٹھی کرکے تربیت یافتہ ممتحنین کو مرکزی سطح پر مارکنگ کے لیے فراہم کریں گے۔

حکام کے مطابق عملی امتحانی مراکز پر موجود ممتحنین صرف طلبہ کے تجربات، عملی مہارت اور زبانی امتحان کا جائزہ لیں گے، جبکہ تحریری حصے کی جانچ بورڈ کی سطح پر کی جائے گی۔

تعلیمی حکام کا کہنا ہے کہ سابقہ نظام میں نگرانی کے محدود انتظامات کے باعث طلبہ اور اساتذہ کی جانب سے نمبروں میں عدم یکسانیت کی شکایات سامنے آتی رہی ہیں۔

نئے نظام کے تحت اگر کسی طالب علم کی جانب سے نمبروں کے حوالے سے شکایت کی جاتی ہے تو بورڈز کے لیے متعلقہ جوابی کاپی کا دوبارہ جائزہ لینا بھی آسان ہوگا۔

تعلیمی بورڈ کے حکام کے مطابق اصلاحات کا مقصد ایسا شفاف اور یکساں نظام یقینی بنانا ہے جس میں ہر امیدوار کو اس کی حقیقی کارکردگی کی بنیاد پر نمبر دیے جائیں۔

موضوعات : examgovtpunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

Comprehensive educational reforms in Punjab new curriculum, new textbooks, and new teacher training.
تازہ ترین

پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، نئی کتابیں اور اساتذہ کی نئی تربیت

24 ستمبر , 2026
پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست
پاکستان

پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

23 ستمبر , 2026
حکومت کا تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا اعلان
پاکستان

حکومت کا تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا اعلان

23 ستمبر , 2026
پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ
پاکستان

پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

23 ستمبر , 2026
CTD conducts 158 intelligence-based operations in Punjab, arrests 23 terrorists
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار

19 ستمبر , 2026
150-year-old staff recruitment system in Punjab's subordinate courts abolished.
تازہ ترین

پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں عملے کی بھرتیوں کا 150 سال پرانا نظام ختم

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
معاہدہ مکہ کسی بھی ملک کے خلاف نہیں،اسحاق ڈار

معاہدہ مکہ کسی بھی ملک کے خلاف نہیں،اسحاق ڈار

یہ بھی پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔