جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاڑکانہ، قمبر اور شہدادکوٹ کے عوام کے لیے پیپلز بس سروس کا نیا روٹ شروع

59 منٹس پہلے
A A
New Peoples Bus Service route launched for the people of Larkana, Qambar, and Shahdadkot.
Share on Facebookwhatsapp

لاڑکانہ ( پاک ترک نیوز) لاڑکانہ، قمبر اور شہدادکوٹ کے عوام کے لیے پیپلز بس سروس کا نیا روٹ شروع کردیا گیا ہے۔سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر نئے روٹ کا باقاعدہ آغاز کیا گیا، جس سے تینوں شہروں کے شہریوں کو جدید اور بہتر سفری سہولت میسر آئے گی۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پیپلز بس سروس کا دائرہ کار سندھ کے مختلف شہروں تک وسیع کیا جا رہا ہے، نئے روٹ سے لاڑکانہ، قمبر اور شہدادکوٹ کے شہریوں کو سفری سہولت حاصل ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کا عزم ہے کہ صوبے کے ہر علاقے کے شہریوں کو جدید عوامی سفری سہولیات فراہم کی جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاڑکانہ، قمبر اور شہدادکوٹ کے عوام کے لیے پیپلز بس سروس کا نیا روٹ شروع

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عوام کو بہترین اور سستی سفری سہولیات کی فراہمی سندھ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، جبکہ مختلف اضلاع میں پیپلز بس سروس کے مزید روٹس بھی شروع کیے جا رہے ہیں۔

موضوعات : larkanapepolebus
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
By raising petrol prices, the government is robbing the pockets of the public, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

پٹرول مہنگا کرکے حکومت عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

یہ بھی پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں کے خلاف پی ٹی آئی ارکان کا انوکھا احتجاج، گدھا گاڑیوں پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
Prime Minister's Fuel Relief Scheme 20-year-old motorcycles and rickshaws also included.

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم ، 20 سال پرانی موٹر سائیکلیں اور رکشے بھی شامل

18 ستمبر , 2026
Further increase in weekly inflation, Statistics Agency admits

ہفتہ وار مہنگائی میں مزید اضافہ،ادارہ شماریات کا اعتراف

18 ستمبر , 2026
Israel's monopoly ends; Saudi Arabia rises to power.

اسرائیل کی اجارہ داری ختم ،سعودی عرب پاور میں

18 ستمبر , 2026
By raising petrol prices, the government is robbing the pockets of the public, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

پٹرول مہنگا کرکے حکومت عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔