اتوار , 27 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میر رضا قتل کیس میں نئی تحقیقاتی ٹیم متحرک، ڈیجیٹل اور فرانزک شواہد کی جانچ جاری

2 مہینے پہلے
A A
New investigation team active in Mir Raza murder case; examination of digital and forensic evidence underway.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس میں نئی تحقیقاتی ٹیم نے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات تیز کردیں، شفاف تحقیقات کے لیے ٹیم کے ارکان کو الگ الگ ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔

ذرائع کے مطابق ایس ایس پی علی رضا کرائم سین پر موجود شواہد جمع کرنے اور مزید جانچ کا کام کررہے ہیں، جبکہ ٹیم میں شامل ڈی ایس پی حنیف اور انسپکٹر چوہدری غضنفر بھی کرائم سین کے شواہد اور جیو فرانزک کے پہلوؤں پر کام کررہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس پی انویسٹی گیشن قیس خان کو ڈیجیٹل کرنسی اور دیگر ڈیجیٹل شواہد سے متعلق ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم نے ڈیجیٹل شواہد کے سلسلے میں این سی سی آئی سے بھی رابطہ کرلیا ہے۔

دوسری جانب ایس پی انویسٹی گیشن انعم تجمل میڈیکو لیگل معاملات کی تحقیقات کررہی ہیں۔ ان کی ذمہ داریوں میں پوسٹ مارٹم، قبر کشائی اور لیبارٹری رپورٹس سے متعلق امور بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ، نئی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ذرائع کے مطابق سی پی ایل سی کی تکنیکی معاونت بھی تحقیقاتی ٹیم کو پہلے ہی حاصل ہے۔

نئی تحقیقاتی ٹیم آج بھی ممکنہ جائے وقوع کا دورہ کرے گی اور جائے وقوع سے ملنے والے شواہد سمیت ڈیجیٹل، فرانزک اور میڈیکو لیگل پہلوؤں کو سامنے رکھتے ہوئے تحقیقات کو آگے بڑھایا جائے گا۔

موضوعات : #mirrazadeigital
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mir Raza murder case in Karachi Police fail to locate the killer even after 21 days.
تازہ ترین

کراچی میں میر رضا قتل کیس ،پولیس 21روز بعد بھی قاتل تلاش کرنے میں ناکام

18 اگست , 2026
Mir Raza murder case List of 10 individuals prepared for investigation.
تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: تفتیش کے لیے 10 افراد کی فہرست تیار

13 اگست , 2026
Mir Raza Murder Case Decision made to form a judicial commission; meeting of the new investigative committee to be held today.
تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ، نئی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

10 اگست , 2026
New questions arise in the Mir Raza case; heirs demand a transparent investigation.
تازہ ترین

میر رضا کیس میں نئے سوالات، ورثا کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ

9 اگست , 2026
Exhumation of the grave of Mir Raza, a young businessman from Karachi.
تازہ ترین

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی قبرکشائی

8 اگست , 2026
اگلی خبر
Indian cricketers' use of weight loss injections revealed

بھارتی کرکٹرز کے وزن کم کرنے کے انجکشنز کے استعمال کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

27 ستمبر , 2026
وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

27 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026
قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔