اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیدرلینڈز اور بنگلہ دیش خواتین ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی

7 مہینے پہلے
A A
نیدرلینڈز اور بنگلہ دیش خواتین ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی
Share on Facebookwhatsapp

کولمبو : (پاک ترک نیوز)بنگلہ دیش اور نیدرلینڈز نے نیپال میں کوالیفائر ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد خواتین ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنی جگہ پکی کر لی ہے۔
یہ بنگلہ دیش کے لیے تیسرے ورلڈ کپ میں حصہ لینے کا موقع ہے، جو 2014 سے خواتین ٹی20 ورلڈ کپ میں موجود ہے، جبکہ نیدرلینڈز پہلی بار مین ٹورنامنٹ میں شامل ہو گا۔
کوالیفائر میں دونوں ٹیموں نے شاندار جیت کے سلسلے جاری رکھتے ہوئے سپر سکس مرحلے میں بالترتیب تھائی لینڈ اور یو ایس اے کو شکست دی اور انگلینڈ میں ہونے والے مرکزی ایونٹ کے لیے کوالیفائی کیا۔بنگلہ دیش نے تھائی لینڈ کے خلاف اوپنرز کی جلد وکٹیں گرنے کے باوجود جوڑوں نے مضبوط بلے بازی کی، جہاں جویریہ فردوس اور سوبھانہ موستاری نے نصف سنچریاں بنائیں اور ٹیم کو 165 رنز تک پہنچایا۔
بعد میںمعروفہ اختر نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور بنگلہ دیش نے 39 رنز سے میچ جیتا۔نیدرلینڈز نے یو ایس اے کو ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت 21 رنز سے شکست دی۔ ہیڈر سیگرز اور فیبے مولکن بور کی شاندار بلے بازی نے بارش کے باوجود ٹیم کو جیت دلائی۔سپر سکس مرحلے کے چھ میں سے چار ٹیمیں مین ایونٹ کے لیے کوالیفائی کریں گی، اور بنگلہ دیش و نیدرلینڈز کے بعد باقی دو جگہیں اسکاٹ لینڈ، آئرلینڈ، یو ایس اے اور تھائی لینڈ کے درمیان طے ہوں گی۔

موضوعات : bangladeshNetherlandsT20 World Cup 2026
ShareSend

متعلقہ خبریں

Netherlands' multi-billion dollar gold transferred from the US to London.
تازہ ترین

نیدرلینڈزکا اربوں ڈالر کا سونا امریکا سے لندن منتقل

4 ستمبر , 2026
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August....
تازہ ترین

جے۔10سی ای کی خریداری کے لئے چین بنگلہ دیش معاہدے کا حتمی مرحلہ

1 ستمبر , 2026
Bangladesh's view on Mecca defense agreement
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدے پر بنگلہ دیش کی نظر

25 اگست , 2026
حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کرینگے ،بنگلا دیش کا اعلان
اہم ترین 3

حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیراعظم بھارت کا دورہ نہیں کرینگے ،بنگلا دیش کا اعلان

16 اگست , 2026
Wild lion population increases worldwide, Bangladesh faces environmental challenges
تازہ ترین

دنیا بھر میں جنگلی شیروں کی آبادی میں اضافہ، بنگلہ دیش کو ماحولیاتی چیلنجز درپیش

3 اگست , 2026
World Bank approves $1.1 billion emergency financial assistance for Bangladesh
تازہ ترین

ورلڈ بینک ، بنگلہ دیش کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی ہنگامی مالی امداد منظور

28 جون , 2026
اگلی خبر
امریکا شدید برفانی موسم کی لپیٹ میں، سردی کے ریکارڈ قائم

امریکا شدید برفانی موسم کی لپیٹ میں، سردی کے ریکارڈ قائم

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔