ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ کوF-35 طیاروں کی فروخت پر نیتن یاہو کے اعتراضات پھر مسترد

2 مہینے پہلے
A A
Netanyahu's objections to the sale of F-35 jets to Turkey are again rejected
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ کو ایف-35 لڑاکا طیاروں کی ممکنہ فروخت پر اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی مخالفت کو پھر مسترد کر دیا ہے۔

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے گذشتہ روزایئر فورس ون میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کوئی مجھے یہ نہیں بتا سکتا کہ ہمیں کیا فروخت کرنا چاہیے۔اور کیا نہیں۔

انہوں نے ترکیہ کو ایک "بہترین اتحادی” قرار دیا جس نے شام سمیت علاقائی معاملات میں "بہت اچھا کام” کیا ہے۔

اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ انقرہ اسرائیل یا نیتن یاہو کا "بڑا حامی” نہیں ہے۔ امریکی صدر نے زور دیا کہ واشنگٹن اور انقرہ کے درمیان دوطرفہ شراکت داری بدستور مضبوط ہے۔

ترکیہ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران ٹرمپ نے کہا تھاکہ وہ انقرہ کو طیاروں کی فروخت بحال کرنے پر "یقیناً غور کریں گے” اور انہوں نے ترکیہ کو "دیگر ممالک کے مقابلے میں کہیں زیادہحامی” قرار دیا تھا۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ترکیہ کو ایف-35 لڑاکا طیارے فراہم کرنے کے معاملے پر "مثبت رویہ” اختیار کیا ہے۔ٹرمپ کے بیانات نے ان سابقہ میڈیا رپورٹس کی تصدیق کی جن میں کہا گیا تھا کہ وہ ترکیہ کو ان طیاروں کی مجوزہ امریکی فروخت پر نیتن یاہو کی عوامی تنقید سے "ناراض” تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ نے آبادی کے رجحانات جانچنے کے لیے 10 سالہ وژن جاری کر دیا

2019 میں، ٹرمپ کی پہلی مدتِ صدارت کے دوران، امریکہ نے روس سے ایس-400 میزائل ڈیفنس سسٹم کی خریداری پر اعتراض کرتے ہوئے ترکی کو ایف-35 پروگرام سے معطل کر دیا تھا؛ امریکہ کا موقف تھا کہ روسی نظام ان لڑاکا طیاروں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔

ترکی نے بارہا کہا ہے کہ دونوں نظاموں کے درمیان کوئی تضاد نہیں ہے اور اس معاملے کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیشن تشکیل دینے کی تجویز بھی دی۔ انقرہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس نے ایف-35 طیاروں سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کی تھیں اور اس کی معطلی قواعد کی خلاف ورزی تھی؛ ترکیہ کا موقف ہے کہ یہ طیارے نہ صرف ترکیہ بلکہ خطے میں نیٹو کو بھی مضبوط بنائیں گے۔

موضوعات : #turkeyf35fighterjets
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi Arabia considering joining Turkey's fifth-generation fighter jet program
تازہ ترین

سعودی عرب کا ترکیہ کے ففتھ جنریشن کان فائٹر جیٹ پروگرام میں شمولیت پرغور

10 ستمبر , 2026
Marine pilots transitioning from the Harrier to the F-35 had to unlearn old skills.
تازہ ترین

ہیریئر سے ایف 35 پر منتقل ہونے والے میرین پائلٹس کو پرانی مہارتیں بھلانا پڑ گئیں

8 ستمبر , 2026
The price of the US F-35 fighter jet has reached $120 million.
تازہ ترین

امریکی ایف 35 جنگی طیارے کی قیمت 12 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

5 ستمبر , 2026
The world's 5 fastest fighter jets Which one leads in speed
تازہ ترین

دنیا کے 5 تیز ترین جنگی طیارے، رفتار میں کون سب سے آگے؟

5 ستمبر , 2026
12 modern fighter jets completely changed the landscape of aerial warfare.
تازہ ترین

12جدید لڑاکا طیارے ،فضائی جنگ کا نقشہ ہی بدل دیا

3 ستمبر , 2026
Türkiye has joined the Artemis Accords, becoming the 71st member of the global coalition for the peaceful space exploration of the Moon and Mars.
تازہ ترین

ترکیہ آرٹیمس معاہدے میں شامل، چاند اور مریخ کی پُرامن خلائی تحقیق کے لیے عالمی اتحاد کا 71واں رکن بن گیا

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Abbas Araghchi holds telephone conversations with the foreign ministers of Saudi Arabia and Oman.

عباس عراقچی کے سعودی عرب ،عمان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔