جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ترکیہ کی ڈالر سے انحصار کم کرنے کی پالیسی میں بڑی پیش رفت

2 ہفتے پہلے
A A
Major progress in Türkiye's policy to reduce reliance on the dollar.
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکیہ نے معیشت کو ڈالر پر کم انحصار کرنے کی پالیسی میں اہم کامیابی حاصل کر لی ۔وزیرِ خزانہ و مالیات مہمت شمشک نے کہا ہے کہ بینکوں میں ترک لیرا میں جمع رقوم کا تناسب گزشتہ گیارہ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔

مہمت شمشک کے مطابق حکومتی معاشی پالیسیوں میں تسلسل، مستقبل کے بارے میں واضح حکمتِ عملی اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کے باعث عوام کی بڑی تعداد اپنی بچتیں غیر ملکی کرنسی کے بجائے ترک لیرا میں رکھ رہی ہے۔

وزیر خزانہ کے مطابق جموعی بینک جمع رقوم میں ترک لیرا کا حصہ بڑھ کر تقریباً باسٹھ فیصد ہو گیا جو گزشتہ گیارہ برس میں سب سے زیادہ ہے ،اگست دو ہزار تیئس میں یہ تناسب صرف 31.6فیصد تھا۔

وزیرِ خزانہ نے کہا حکومت مقامی کرنسی پر اعتماد مزید مضبوط بنانے، مالیاتی استحکام برقرار رکھنے اور مہنگائی پر قابو پا کر پائیدار معاشی ترقی کے لیے اپنی پالیسیوں پر عمل جاری رکھے گی۔

ترکی کے مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق تین جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں بینکاری نظام میں مجموعی جمع رقوم معمولی کمی کے بعد 31.37 کھرب ترک لیرا رہ گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.94 ارب ڈالر کا اضافہ

اسی عرصے کے دوران غیر ملکی کرنسی میں جمع رقوم تقریبا 25ہزار 690 کروڑ امریکی ڈالر رہیں ، جن میں اکیس ہزار 770کروڑ امریکی ڈالر ملک کے اندر رہنے والے افراد کے تھے۔ زرِ مبادلہ کی شرح میں تبدیلی کا اثر نکالنے کے بعد مقامی شہریوں کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں تین ارب پچیس کروڑ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ترکیہ کے مرکزی بینک نے بتایا کہ ملک کے مجموعی بین الاقوامی زرمبادلہ کے ذخائر ایک ہفتے میں دس ارب انچاس کروڑ ڈالر بڑھ کر159ارب 69کروڈ ڈالر ہو گئے ۔

اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 61ارب 95کروڑ ڈالر بکہ سونے کے ذخائر بڑھ کر 97 ارب 74کروڈ ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔

موضوعات : #turkeydollar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Further depreciation of the Turkish lira is likely
تازہ ترین

ترک لیرا کی قدر میں مزید کمی کا امکان

21 جولائی , 2026
Over 1.1 million flights used Turkish airspace during the six-month period.
تازہ ترین

6ماہ کے دوران 1.1ملین سے زائد پروازوں کا ترکیہ کی فضائی حدود کا استعمال

18 جولائی , 2026
Türkiye has sent an atomic clock into space.
تازہ ترین

ترکیہ نے ایٹمی گھڑی خلا میں پہنچا دی

18 جولائی , 2026
Türkiye is not merely purchasing F-35 aircraft; it is returning to the manufacturing program, a Turkish official claims.
تازہ ترین

ترکیہ ایف۔ 35 طیارے صرف خرید نہیں رہا، تیاری کے پروگرام میں واپس آ رہا ہے۔ترک عہدیدار کا دعویٰ

18 جولائی , 2026
Record increase in the number of tourists coming to Turkey via cruise ships
تازہ ترین

کروز جہازوں کے ذریعے ترکیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضا فہ

18 جولائی , 2026
Several Afghan nationals arrested in Turkey and Poland.
تازہ ترین

ترکیہ اور پولینڈ میں کئی افغان باشندے گرفتار

18 جولائی , 2026
اگلی خبر
Major progress made in the development of the world's largest cargo plane

دنیا کے سب سے بڑے مال بردار طیارے کی تیاری میں اہم پیش رفت

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English