منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چینی کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،اسحاق ڈار

4 مہینے پہلے
A A
Maintaining stability in sugar prices is the government's top priority, says Ishaq Dar
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ملک میں چینی کی دستیابی اور قیمتوں سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں چینی کے ذخائر، پیداوار اور قیمتوں کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کمیٹی نے ملک میں چینی کی دستیابی اور سپلائی کی مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا، نائب وزیر اعظم نے کہا عوام کو مناسب قیمت پر چینی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کی زیر صدارت پورٹ کوآرڈی نیشن کو بہتر بنانے کیلئے اجلاس

نائب وزیراعطم اسحاق ڈار نے کہا ذخیرہ اندوزی، سٹے بازی اور مصنوعی مہنگائی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی،چینی کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، اجلاس میں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین، طارق باجوہ، ایف بی آر اور وفاقی و صوبائی حکام نے شرکت کی۔

موضوعات : #darishaqdarsugar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ishaq Dar telephones Bahraini Foreign Minister, discusses regional situation
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

26 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar meets British Foreign Secretary in Istanbul, agrees to further strengthen bilateral cooperation
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی استنبول میں برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

24 اکتوبر , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar has arrived in Istanbul.
تازہ ترین

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے

23 اکتوبر , 2026
اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

19 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar will travel to Tajikistan to attend the Shanghai Cooperation Organization meeting.
تازہ ترین

اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے تاجکستان جائیں گے

19 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar telephones Egyptian Foreign Minister, discusses regional situation
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

15 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Anmol alias Pinky asks for objectionable clothing, Jail Superintendent tells court

انمول عرف پنکی قابل اعتراض لباس مانگتی ہے، جیل سپرنٹنڈنٹ کا عدالت میں بیان

یہ بھی پڑھیں

Mecca Defense Alliance meets in Tehran, agrees to increase joint efforts for peace

مکہ دفاعی اتحاد کا تہران میں اجلاس،امن کے لیے مشترکہ کوششیں بڑھانے پر اتفاق

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka to face off today

سہ ملکی سیریز،پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے

27 اکتوبر , 2026
احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

26 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کے لیے فوجی امداد کی منظوری دے دی

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔