بدھ , 11 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کوہاٹ : غیرقانونی مائننگ کیخلاف آپریشن کیلئے جانے والی پولیس وین پر فائرنگ، 6 اہلکار شہید

12 منٹس پہلے
A A
Kohat Police van heading for an operation against illegal mining comes under fire; 6 personnel martyred.
Share on Facebookwhatsapp

کوہاٹ(پاک ترک نیوز) کمبٹ میں غیر قانونی مائننگ کے خلاف آپریشن کے لئے جانے والی پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

کوہاٹ ترجمان کوہاٹ پولیس نے کہا کہ پولیس کی گاڑیاں بھی جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئیں، دہشت گردوں کی طرف سے پولیس پر فائرنگ جاری ہے جب کہ پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی ترکیہ میں کوپ 31 کانفرنس میں شرکت

ترجمان پولیس نے کہا کہ  کوہاٹ اور کرک کے درمیان واقع علاقہ دربوکچ جلندھر بانڈہ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے واقعے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

کوہاٹ پولیس غیر قانونی گولڈ مائنینگ پر چھاپہ مارنے گئی تھی، ذرائع نے کہا کہ کوہاٹ پولیس کی گاڑیوں کو بھی جلایا گیا۔

موضوعات : firingkohat
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore Two people killed in a shooting in the Hair area; incident linked to a long-standing enmity.
تازہ ترین

لاہور: ہیئر کے علاقے میں فائرنگ، دیرینہ دشمنی پر 2افراد قتل

9 نومبر , 2026
Firing on polio team's security detail in Mohmand; 2 personnel martyred
پاکستان

مہمند میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر فائرنگ،2اہلکار شہید

3 نومبر , 2026
ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ، سلمان خان کی سکیورٹی سخت
تازہ ترین

ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ، سلمان خان کی سکیورٹی سخت

19 اکتوبر , 2026
لکی مروت میں آپریشن، کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ ہلاک
پاکستان

لکی مروت میں آپریشن، کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ ہلاک

16 اکتوبر , 2026
ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید
پاکستان

ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

28 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید
اہم ترین 2

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
اگلی خبر
سائنس کی دنیا میں حیرت انگیز پیش رفت

سائنس کی دنیا میں حیرت انگیز پیش رفت

یہ بھی پڑھیں

سائنس کی دنیا میں حیرت انگیز پیش رفت

سائنس کی دنیا میں حیرت انگیز پیش رفت

11 نومبر , 2026
Kohat Police van heading for an operation against illegal mining comes under fire; 6 personnel martyred.

کوہاٹ : غیرقانونی مائننگ کیخلاف آپریشن کیلئے جانے والی پولیس وین پر فائرنگ، 6 اہلکار شہید

11 نومبر , 2026
پاکستان کے نئے ڈرون بھارت کے فضائی دفاع کے لیے بڑا چیلنج

پاکستان کے نئے ڈرون بھارت کے فضائی دفاع کے لیے بڑا چیلنج

11 نومبر , 2026
Meeting chaired by Ishaq Dar reviews implementation of labor laws and international standards

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،محنت کشوں سے متعلق قوانین،عالمی معیارات پرعمل درآمد کا جائزہ

11 نومبر , 2026
Prime Minister attends COP 31 conference in Turkey

وزیراعظم کی ترکیہ میں کوپ 31 کانفرنس میں شرکت

11 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔