اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خواجہ آصف بتائیں 2024کا الیکشن کیا ان کے ضمیر پر بوجھ نہیں ،اسد قیصر

3 مہینے پہلے
A A
Khawaja Asif should tell me whether the 2024 election is not a burden on his conscience, Asad Qaiser
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نے کہا کہ ان کے ضمیر پر بوجھ ہے، وہ بتائیں 8 فروری 2024ء کا الیکشن کیا ان کے ضمیر پر بوجھ نہیں؟

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اس قیصر نے کہا خواجہ آصف نے گزشتہ روز کہا تھا کہ میرے گھر میں آئی ایس آئی کے ساتھ میٹنگز ہوتی تھیں، ایک تو یہ گھر اسد قیصر کا نہیں اسپیکر قومی اسمبلی کا تھا۔

اسد قیصر کا کہنا ہے کہ میں تو ایف اے ٹی ایف کے بلز پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سہولت کاری کر رہا تھا، آئی ایس آئی افسران اینٹی منی لانڈرنگ اور ایف اے ٹی ایف سے متعلقہ بلز پر اپنی اِن پٹ دے رہے تھے۔

انہوں نے کہا ہے کیا خواجہ آصف ریحانہ ڈار سے بہت بڑی لیڈ سے نہیں ہارے تھے؟ اگر ان کے ضمیر پر بوجھ ہے تو چوری کی گئی سیٹ سے استعفیٰ دیں۔ ان کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف ضمیر کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے آئیں دوبارہ ریحانہ ڈار سے الیکشن لڑ لیں۔

موضوعات : #asadqaiserkhawajaasif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Kabul government has become a proxy of India, Khawaja Asif
اہم ترین 3

کابل حکومت بھارت کی پراکسی بنی ہوئی ہے،خواجہ آصف

13 مئی , 2026
چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن کب ہو گا؟ خواجہ آصف نے بتا دیا
تازہ ترین

چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن کب ہو گا؟ خواجہ آصف نے بتا دیا

30 نومبر , 2025
خواجہ آصف نے افغانستان میں کارروائی کا عندیہ دے دیا
اہم ترین 3

خواجہ آصف نے افغانستان میں کارروائی کا عندیہ دے دیا

12 نومبر , 2025
سرحد پار دہشت گردی کیخلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رہیں گے، وزیر دفاع
اہم ترین

سرحد پار دہشت گردی کیخلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رہیں گے، وزیر دفاع

2 نومبر , 2025
بھارت افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف جنگ چھیڑ رہا ہے ، شواہد موجود ہیں ، وزیر دفاع
تازہ ترین

بھارت افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف جنگ چھیڑ رہا ہے ، شواہد موجود ہیں ، وزیر دفاع

30 اکتوبر , 2025
پی آئی اے کی پانچ سال بعد برطانیہ کیلئے پروازیں بحال، پہلی فلائٹ مانچسٹر روانہ
اہم ترین 3

پی آئی اے کی پانچ سال بعد برطانیہ کیلئے پروازیں بحال، پہلی فلائٹ مانچسٹر روانہ

25 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
What is being sold in the name of perfume and oud

پرفیوم اور عود کے نام پر کیا بک رہا ہے؟

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

13 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In