پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مکہ اور مدینہ کو نشانہ بنانے کی کوششوں کا جواب دینا ضروری ہے، سعودی اتحادی افواج کا انتباہ

1 گھنٹہ پہلے
A A
It is essential to respond to attempts to target Makkah and Madinah Saudi-led coalition forces warn.
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی اتحادی افواج نے حوثیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو نشانہ بنانے کی کوششوں کا جواب دینا ضروری ہے۔سعودی اتحادی افواج کے مطابق سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے روکنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں گے، جبکہ جہاز رانی کی آزادی کو لاحق حوثی خطرے کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔سعودی اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ حوثی کئی سال سے یمنی عوام کے لیے مشکلات کا باعث بنے ہوئے ہیں، جبکہ ان کے جارحانہ اقدامات نے یمنی اتحاد کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اساتذہ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

اتحادی افواج نے واضح کیا کہ سعودی عرب یمن اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا اور خطے میں سلامتی اور استحکام کے لیے اقدامات جاری رکھے گا۔سعودی اتحادی افواج نے حوثیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے اقدامات سے گریز کریں جو خطے میں کشیدگی اور عدم استحکام میں اضافے کا باعث بنیں۔

موضوعات : hutiesmadinaMecca
ShareSend

متعلقہ خبریں

Strategic Committee of the Makkah Defense Pact to meet today; Ishaq Dar and the Field Marshal to participate.
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک کمیٹی کا آج اجلاس،اسحاق ڈار،فیلڈ مارشل شرکت کرینگے

5 اکتوبر , 2026
Yemeni army attacks Houthi positions following an attack on a power installation in Medina.
تازہ ترین

مدینہ میں بجلی تنصیب پر حملے کے بعد یمنی فوج کے حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے

2 اکتوبر , 2026
Sheikh Ibrahim Al-Madani, a muezzin of Masjid al-Haram, has passed away.
تازہ ترین

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

21 ستمبر , 2026
Saudi-led forces claim to have killed 30 Houthi fighters.
اہم ترین

سعودی قیادت میں یمنی فورسز کا حوثیوں کے 30 جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ

18 ستمبر , 2026
Mecca joint defense agreement is an important message for the Islamic world, Erdogan says
تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے لیے اہم پیغام ہے، اردوان

15 ستمبر , 2026
Trump welcomes the Makkah Agreement; congratulates the leadership of Pakistan, Saudi Arabia, and Turkey.
تازہ ترین

ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی قیادت کو مبارکباد

17 اگست , 2026
اگلی خبر
Government Hajj scheme, collection of second installment begins today

سرکاری حج اسکیم، دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

یہ بھی پڑھیں

Mir Raza case Justice Umar Sial, head of the judicial commission, has arrived at the scene of the incident.

میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال جائے وقوعہ پہنچ گئے

5 اکتوبر , 2026
Pakistani universities occupy prominent positions in global university rankings

عالمی جامعات کی درجہ بندی، پاکستانی جامعات نے نمایاں جگہ بنا لی

5 اکتوبر , 2026
There is no such thing as a government in Khyber Pakhtunkhwa; the province has been left abandoned Amir Muqam.

خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، صوبہ لاوارث ہے، امیر مقام

5 اکتوبر , 2026
Government Hajj scheme, collection of second installment begins today

سرکاری حج اسکیم، دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

5 اکتوبر , 2026
It is essential to respond to attempts to target Makkah and Madinah Saudi-led coalition forces warn.

مکہ اور مدینہ کو نشانہ بنانے کی کوششوں کا جواب دینا ضروری ہے، سعودی اتحادی افواج کا انتباہ

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔