جمعہ , 23 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں کوئی خفیہ نکات نہیں، دفتر خارجہ

50 منٹس پہلے
A A
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں کوئی خفیہ نکات نہیں، دفتر خارجہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے مشترکہ دفاع اور علاقائی سلامتی کے عزم کا عکاس ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب معاہدے کی توثیق کے لیے اپنے مراحل مکمل کر چکے ہیں، جبکہ ترکیہ میں معاہدے کی توثیق کا عمل جاری ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان ترک پارلیمان میں پیش کیے جانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے مسودے کی توثیق کرتا ہے۔ معاہدے کے حوالے سے کوئی خفیہ نکات موجود نہیں، جبکہ اس کی توثیق کے لیے ہر ملک کا اپنا طریقہ کار ہے۔

ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان اور سعودی عرب اپنا توثیقی طریقہ کار مکمل کر چکے ہیں، جبکہ ترکیہ اپنی پارلیمان سے معاہدے کی توثیق کروا رہا ہے۔ پاکستان معاہدے کے اس مسودے کو تسلیم کرتا ہے جو منظر عام پر آ چکا ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ مشترکہ دفاع، دفاعی باز اور علاقائی سلامتی کا مظہر ہے۔ معاہدے کی شقیں کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں بلکہ مشترکہ دفاع کے لیے ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ کسی بیرونی جارحیت کی صورت میں تینوں ممالک باہمی مشاورت اور غور و خوض کے بعد مشترکہ فیصلہ کریں گے۔

موضوعات : agreementDefenseForeign OfficeMecca
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan, Russia agree to increase cooperation against organized crime, drug trafficking and cybercrime
پاکستان

پاکستان اور روس کا منظم جرائم، منشیات کی اسمگلنگ اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
پی آئی اے کا برطانیہ کے لیے 2 بوئنگ 787 طیارے لیز پر لینے کا معاہدہ
تازہ ترین

پی آئی اے کا برطانیہ کے لیے 2 بوئنگ 787 طیارے لیز پر لینے کا معاہدہ

10 اکتوبر , 2026
Agreement to enhance cooperation in railway connectivity and the power sector between Saudi Arabia and the United Arab Emirates.
تازہ ترین

سعودی عرب اور یو اے ای میں ریلوے رابطوں اور بجلی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا معاہدہ

9 اکتوبر , 2026
ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں قانون سازی پر ڈیڈلاک ختم، 30 بلز کی منظوری پر اتفاق
اہم ترین

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں قانون سازی پر ڈیڈلاک ختم، 30 بلز کی منظوری پر اتفاق

8 اکتوبر , 2026
The Makkah Defense Pact is among the world's major defense agreements.
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدہ ،دنیا کے بڑے دفاعی معاہدوں میں شامل

6 اکتوبر , 2026
Emergency meeting of the Makkah defense alliance; Pakistan and Turkey decide to immediately deploy joint forces to Saudi Arabia.
تازہ ترین

مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس، پاکستان اور ترکیہ کا سعودی عرب میں مشترکہ افواج فوری تعینات کرنے کا فیصلہ

6 اکتوبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں کوئی خفیہ نکات نہیں، دفتر خارجہ

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں کوئی خفیہ نکات نہیں، دفتر خارجہ

23 اکتوبر , 2026
اسحاق ڈار کی استنبول میں مصری اور جرمن وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسحاق ڈار کی استنبول میں مصری اور جرمن وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

23 اکتوبر , 2026
تشددہوا نہ زیادتی ،غیر ملکی خاتون ڈیانا اپنے بیان سے مکر گئی،ملزموں کو معاف کرنے کا اعلان

تشددہوا نہ زیادتی ،غیر ملکی خاتون ڈیانا اپنے بیان سے مکر گئی،ملزموں کو معاف کرنے کا اعلان

23 اکتوبر , 2026
Scottish Minister Humza Yousaf’s book Under Fire The harrowing tale of a family trapped in Gaza.

اسکاٹس منسٹر حمزہ یوسف کی کتاب انڈر فائر غزہ میں پھنسے خاندان کی اذیت ناک داستان

23 اکتوبر , 2026
نیشنل بینک کے سی ای او کی سیلری 95لاکھ ،3کروڑ کی انشورنس ،گھر کے کرائے کیلئے10لاکھ روپے ماہانہ

نیشنل بینک کے سی ای او کی سیلری 95لاکھ ،3کروڑ کی انشورنس ،گھر کے کرائے کیلئے10لاکھ روپے ماہانہ

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔