اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسرائیل کا حملہ: حوثی تنظیم کے وزیراعظم 3 ساتھیوں سمیت شہید

1 سال پہلے
A A
اسرائیل کا حملہ: حوثی تنظیم کے وزیراعظم 3 ساتھیوں سمیت شہید
Share on Facebookwhatsapp

صنعا(پاک ترک نیوز ) روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن میں حوثی تنظیم انصاراللہ سے وابستہ وزیراعظم احمد غالب اسرائیلی فضائی حملے میں تین ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔
یمن میں حوثی تنظیم سے وابستہ وزیراعظم احمد غالب اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوئے، بتایا گیا ہے کہ انہیں ان کے گھر دارالحکومت صنعا کے جنوبی علاقے حدّہ میں بمباری کے دوران نشانہ بنایا گیا۔
احمد غالب کو پچھلے سال 10 اگست کو وزیراعظم مقرر کیا گیا تھا اور حوثیوں کی سپریم سیاسی کونسل کے رکن بھی تھے جبکہ وہ یمن کی مرکزی بینک کے گورنر بھی رہ چکے ہیں۔
یاد رہے کہ بڑی تعداد میں سوشل میڈیا پر بھی ان کی شہادت کے حوالے سے خبریں آرہی ہیں مگر انصاراللہ کے ذرائع ابھی تک اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکے۔
یمنی وزارت دفاع نے اپنے بیانات میں قیادت کو نشانہ بنانے کی بات کو قابلِ اعتبار قرار دیتے ہوئے عوام سے غزہ میں نسل کشی کے خلاف اور فلسطینی عوام کی بحالی کے لئے جذباتی حمایت جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔
یاد رہے کہ اسرائیل نے یمن پر حالیہ دنوں میں متعدد فضائی حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے اور ان کا دعویٰ ہے کہ ان اہداف میں حوثی عسکری اور انفراسٹرکچر شامل ہیں۔

موضوعات : droneattacksanaayemen
ShareSend

متعلقہ خبریں

روس کے یوکرین میں ڈرون حملے ،37شہری ہلاک ،42زخمی
تازہ ترین

روس کے یوکرین میں ڈرون حملے ،37شہری ہلاک ،42زخمی

30 اگست , 2026
Saudi-led coalition airstrikes in Yemen, STC chief al-Zubaidi flees
تازہ ترین

یمن میں سعودی اتحاد کے فضائی حملے، ایس ٹی سی سربراہ الزبیدی فرار

7 جنوری , 2026
یمن میں جنوبی علیحدگی پسندوں کا آزادی ریفرنڈم کا اعلان
تازہ ترین

یمن میں جنوبی علیحدگی پسندوں کا آزادی ریفرنڈم کا اعلان

3 جنوری , 2026
Yemen announces cancellation of defense agreement with UAE, orders troops to leave the country immediately
اہم ترین

یمن کا یو اے ای کیساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان، فوجیوں کو فوری ملک چھوڑنے کا حکم

30 دسمبر , 2025
Pakistan announces support for Saudi and Emirati efforts for peace and stability in Yemen
اہم ترین

پاکستان کا یمن میں امن و استحکام کی سعودی و اماراتی کوششوں کی حمایت کا اعلان

27 دسمبر , 2025
پاکستانی عملے پر مشتمل ڈرون حملے کا شکار ہونے والا بحری جہاز یمن میں پھنس گیا
اہم ترین 3

پاکستانی عملے پر مشتمل ڈرون حملے کا شکار ہونے والا بحری جہاز یمن میں پھنس گیا

27 ستمبر , 2025
اگلی خبر
غریبوں کی بستیاں اجاڑ کر طاقتور لوگوں کے ریزورٹس بچائے گئے: مصدق ملک

غریبوں کی بستیاں اجاڑ کر طاقتور لوگوں کے ریزورٹس بچائے گئے: مصدق ملک

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔