منگل , 12 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کا امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام

4 دن پہلے
A A
Iran accuses US of violating ceasefire
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران نے امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے، ترجمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کے مطابق،امریکا نے 2 ایرانی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا، ایک ایرانی آئل ٹینکر کو جاسک کے علاقے اور ایرانی جہاز کو فجیرہ بندرگاہ کے سامنے ہرمز میں نشانہ بنایا گیا۔
ترجمان خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹرز نے کہا، امریکا نے خمیر، سیریک اور جزیرہ قشم میں فضائی حملے کیے۔ چا بہار بندرگاہ کے جنوب میں امریکی فوجی جہازوں پر جوابی حملہ کیا گیا۔ ترجمان خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹرز نے خبردار کیا ایران کسی بھی جارحیت کا بغیر کسی ہچکچاہٹ کے بھرپور جواب دے گا۔

موضوعات : #iran#straitofhormjuzusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran rejects US proposals
تازہ ترین

ایران نے امریکی تجاویز کو مسترد کر دیا

11 مئی , 2026
Iran's uranium must be seized, says Israeli PM
اہم ترین 2

ایران کا یورینیئم قبضے میں لینا ہو گا ،اسرائیلی وزیراعظم

11 مئی , 2026
Iranian Foreign Minister Abbas Araqchi's telephone conversation with his British and Turkish counterparts
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے برطانیہ اور ترکیہ کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

9 مئی , 2026
Revolutionary Guards seize oil tanker
تازہ ترین

پاسداران انقلاب نے آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

8 مئی , 2026
How many months can Iran withstand Trump's blockade of the Strait of Hormuz
تازہ ترین

ایران ٹرمپ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کتنے مہینوں تک برداشت کر سکتا ہے

8 مئی , 2026
Where is Iranian oil sold under sanctions
تازہ ترین

پابندیوں کا شکار ایرانی تیل کہاں بکتا ہے؟

8 مئی , 2026
اگلی خبر
Bringing and taking goods from Punjab is expensive, new tax imposed

پنجاب سے سامان لانا اور لے جانا مہنگا ،نیا ٹیکس لگ گیا

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے رابطہ ، عالمی فورم میں شرکت سے معذرت

وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے رابطہ ، عالمی فورم میں شرکت سے معذرت

12 مئی , 2026
 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ

 یقین ہے ایران یورینیئم افزودگی 100فیصد روک دے گا،ٹرمپ

12 مئی , 2026
وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

وزیراعظم سے بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں کی ملاقات

12 مئی , 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بانی کی بہنوں کے ہمراہ دھرنا

12 مئی , 2026
کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی سے منشیات کی اسمگلر خاتون گرفتار،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

12 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔