ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا جھٹکا،اہم کھلاڑی ہسپتال داخل

5 مہینے پہلے
A A
India suffers major setback before match against Pakistan, key player admitted to hospital
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز)پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ سے قبل بھارت کو بڑا جھٹکا لگا ہے ۔ بھارت کا اہم کھلاڑی میچ سے قبل ہسپتال پہنچ گیا ۔
بھارت کے افتتاحی بلے باز ابھیشک شرما پاکستان کیخلاف 15فروری کو ہونیوالے میچ سے قبل بیمار ہو کر ہسپتال پہنچ گئے۔


بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما معدے میں تکلیف کے باعث دہلی کے ہسپتال پہنچ گئے ہیں ان کی کل نمیبیا کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہے۔
ابھیشک شرما کو ڈاکٹرز نے ڈراپ بھی لگائی ہے ۔ واضح رہے کہ بھارت ٹیم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں امریکہ کو شکست دی تھی ۔دوسری جانب پاکستان نے میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں نیدر لینڈز کو شکست دی تھی جبکہ گزشتہ روز شاہینوں نے امریکہ کو شکست دے کر دوسری کامیابی سمیٹی تھی ۔


روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 15فروری کو کولمبو میں مد مقابل آئیں گی ۔

موضوعات : abishaksharmamatchpakvsind
ShareSend

متعلقہ خبریں

National Test squad holds practice session at Rawalpindi Stadium
تازہ ترین

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن

9 جولائی , 2026
T20 Rankings Ishan Kishan takes the top spot among batters, with Abhishek Sharma in second place.
تازہ ترین

ٹی 20رینکنگ ،بیٹر میں ایشان کشن کی پہلی ،ابھیشک شرما کی دوسری پوزیشن

8 جولائی , 2026
Babar Azam reappointed captain of the national Test team; squads announced for West Indies and England tours.
تازہ ترین

بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر،دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے سکواڈ کا اعلان

5 جولائی , 2026
ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا
پاکستان

ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا

20 جون , 2026
Daryl Mitchell retains top spot in ODI batsmen
تازہ ترین

ون ڈے بیٹرز میں ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار

17 جون , 2026
Women's World Cup India wins, Pakistan defeats
تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ ،بھارت جیت گیا ،پاکستان کو شکست

15 جون , 2026
اگلی خبر
شیخ حسینہ کے بعد سیاسی منظرنامہ تبدیل، جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمان سب کی توجہ کا مرکز

شیخ حسینہ کے بعد سیاسی منظرنامہ تبدیل، جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمان سب کی توجہ کا مرکز

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English