ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شادی ختم ہوگئی ہے تو کیا سامان جہیز واپس نہیں کرنا؟لاہورہائیکورٹ

4 مہینے پہلے
A A
If the marriage is over, shouldn't the dowry be returned Lahore High Court
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں جہیز کے سامان کے دعوے میں فیملی کورٹ میں ٹرائل کی کارروائی روکنے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی ،جسٹس محسن اختر کیانی نے دیپالپور کے رہائشی محمد ارشد کی درخواست پر سماعت کی ۔عدالت نے ریمارکس دیئے ایک عورت کی اور کتنی تذلیل کرنی ہےاپ ایک عورت کو اور کتنی سزا دینا چاہتے ہیں۔اگر اسکی شادی نہیں چل سکی تو اسکی کتنی کڑی سزا دینا چاہتے ہیں ،۔اپ نے فیس لے لی ہے ،اپکا فرض بنتا ہے معاملے کو حل کرائیں ۔بطور وکیل اپ اس پوزیشن میں ہیں کہ معاملے کو سلجھا سکیں ۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے ریماکس دیئےذرا یہ سوچیں کہ اگر سامان جہیز شوہر کو ملنا ہوتا تو پھر کیا صورتحال ہوتی۔ یہی دعویٰ شوہر کی طرف سے دائر ہوتا کہ میرا سامان جہیز واپس کرو ۔شادی ختم ہوگئی ہے تو کیا سامان جہیز واپس نہیں کرنا ؟ہم ائندہ ہفتے کے لیے نوٹس جاری کہ جواب مانگ لیتے ہیں یہ معاملہ یہی حل ہوجائے گا۔
عدالت نے ریمارکس دیئےاگر نارمل حالات میں یہ کیس آتا چھ سال بعد باری آنی تھی ،سوچیں تب تک اس عورت کے سامان کا کیا بننا تھا۔
درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیئےفریقین کی 2013 میں شادی ہوئی کچھ عرصے بعد علیدگحی ہوگئی۔خاتون نے فیملی کورٹ میں سامان جہیز اور بچے کے خرچے کے لیے دعوا دائر کیا،فیملی کورٹ نے ہمارا تحریری جواب جمع ہوئے بغیر ٹرائل پر کارروائی شروع کردی۔ ہم چاہتے ہیں کہ اپ ٹرائل کورٹ کی کارروائی روک دیں ۔عدالت نے درخواست پر مزید کارروائی ائندہ ہفتے تک ملتوی کردی

موضوعات : #lahorehighcourtmarriage
ShareSend

متعلقہ خبریں

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
Petition against PTI's September 27 long march Attorney General's key arguments in the Islamabad High Court.
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ میں اٹارنی جنرل کے اہم دلائل

10 ستمبر , 2026
Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore High Court Justice Raheel Kamran Sheikh resigns.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

3 ستمبر , 2026
Wedding ceremony targeted in US strike; 4 killed, several injured.
اہم ترین 2

امریکی حملے میں شادی کی تقریب نشانہ بن گئی، 4 افراد شہید متعدد زخمی

2 ستمبر , 2026
Islamabad High Court seeks response to petition seeking regulation of social media use by children under 16.
تازہ ترین

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے کی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Federal Constitutional Court orders sending girl who converted to Islam to Darul Aman

وفاقی آئینی عدالت کا اسلام قبول کرنے والی لڑکی کو دارالامان بھیجنے کا حکم

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔