پیر , 10 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی آئی اے کے بیڑے میں 2 نئے طیارے شامل کرنے کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے
A A
Approval granted to add two new aircraft to PIA's fleet.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے نجکاری کے بعد اپنے فضائی بیڑے میں توسیع کا اہم فیصلہ کرلیا۔ پی آئی اے نے دو نئے طیارے فوری طور پر ویٹ لیز پر حاصل کرنے کی منظوری دے دی، دونوں طیارے اکتوبر میں پی آئی اے کے بیڑے کا حصہ بننے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایئرلائن کی نجکاری کے بعد ہونے والے پہلے اجلاس میں دو نئے طیاروں کو بیڑے میں شامل کرنے کی منظوری دی۔

دونوں طیارے ابتدائی طور پر 6 ماہ کی ویٹ لیز پر حاصل کیے جائیں گے اور اکتوبر میں پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل ہونے کی توقع ہے۔

ذرائع کے مطابق نئے طیاروں کو بنیادی طور پر یورپ کے لیے پروازوں میں استعمال کیا جائے گا، جس سے پی آئی اے کی بین الاقوامی آپریشنل صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔

ویٹ لیز کے معاہدے کے تحت لیز فراہم کرنے والی کمپنی صرف طیارہ ہی نہیں بلکہ اس کے پائلٹس اور کیبن کریو بھی فراہم کرتی ہے، جس سے پی آئی اے کو فوری طور پر طیاروں کو آپریشن میں شامل کرنے میں مدد ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں: جولائی میں ترسیلاتِ زر 3 ارب 60 کروڑ ڈالر ریکارڈ

دو نئے طیاروں کی شمولیت سے پی آئی اے کی پروازوں کی آپریشنل صلاحیت بڑھنے اور آمدنی میں اضافے کی توقع ہے، جبکہ یورپ سمیت بین الاقوامی روٹس پر فضائی آپریشن مزید بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی۔

ذرائع کے مطابق یہ دونوں طیارے بوئنگ کے ساتھ پی آئی اے کی مزید 16 طیارے خریدنے کے لیے جاری بات چیت سے الگ ہیں۔پی آئی اے حکام نے گزشتہ ماہ امریکا میں بوئنگ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ بھی کیا تھا، جہاں 16 طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات چیت کی گئی۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات
تازہ ترین

صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات

10 اگست , 2026
Deaths of two women in police custody ruled as natural causes; post-mortem report released.
تازہ ترین

تھانے میں گرفتار دو خواتین کی ہلاکت طبی موت قرار ،پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

10 اگست , 2026
ICC Player of the Month nominations for July announced.
تازہ ترین

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ، جولائی کی نامزدگیوں کا اعلان

10 اگست , 2026
Remittances of $3.6 billion recorded in July.
تازہ ترین

جولائی میں ترسیلاتِ زر 3 ارب 60 کروڑ ڈالر ریکارڈ

10 اگست , 2026
Sohail Afridi visits Barrister Gohar's residence to offer condolences on his mother's passing.
تازہ ترین

سہیل آفریدی کی بیرسٹر گوہر کی رہائشگاہ آمد،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

10 اگست , 2026
Crackdown against the top 100 e-challan defaulters in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں ٹاپ 100 ای چالان نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن

10 اگست , 2026
اگلی خبر
Deaths of two women in police custody ruled as natural causes; post-mortem report released.

تھانے میں گرفتار دو خواتین کی ہلاکت طبی موت قرار ،پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

یہ بھی پڑھیں

صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات

صدر کے قانونی مشیر عرفاق قادر کی ایاز صادق سے ملاقات

10 اگست , 2026
Deaths of two women in police custody ruled as natural causes; post-mortem report released.

تھانے میں گرفتار دو خواتین کی ہلاکت طبی موت قرار ،پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

10 اگست , 2026
Approval granted to add two new aircraft to PIA's fleet.

پی آئی اے کے بیڑے میں 2 نئے طیارے شامل کرنے کی منظوری

10 اگست , 2026
ICC Player of the Month nominations for July announced.

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ، جولائی کی نامزدگیوں کا اعلان

10 اگست , 2026
Remittances of $3.6 billion recorded in July.

جولائی میں ترسیلاتِ زر 3 ارب 60 کروڑ ڈالر ریکارڈ

10 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In