بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہیک ہونے والا واٹس ایپ اکاؤنٹ واپس لینے کا طریقہ

9 مہینے پہلے
A A
ہیک ہونے والا واٹس ایپ اکاؤنٹ واپس لینے کا طریقہ
Share on Facebookwhatsapp

لاہور: (پاک ترک نیوز)واٹس ایپ آج کے دور میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا میسجنگ ایپ ہے، لیکن حالیہ دنوں میں صارفین کے سامنے ہیکنگ اور ڈیٹا نقصان کے کئی کیسز سامنے آئے ہیں۔
ایسے میں صارفین گھبراہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں اور اکثر نہیں جان پاتے کہ اپنا اکاؤنٹ دوبارہ کیسے حاصل کیا جائے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اس حوالے سے واضح رہنمائی جاری کی ہے۔


پی ٹی اے کے مطابق، اگر آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو چند آسان اقدامات کے ذریعے اسے دوبارہ محفوظ اور فعال بنایا جا سکتا ہے۔جیسے کہ واٹس ایپ انسٹال کریں اور اپنا نمبر درج کریں۔
واٹس ایپ آپ کو ایک تصدیقی کوڈ بھیجے گا، جسے درج کر کے اکاؤنٹ واپس حاصل کیا جا سکتا ہے۔دو مرحلوں کی تصدیق یعنی Two-Step Verification فعال کریں۔
یہ فیچر اکاؤنٹ کو غیر مجاز رسائی سے محفوظ رکھتا ہے۔پاس ورڈ اور سیکیورٹی اپ ڈیٹ کریں۔اپنے فون اور واٹس ایپ کے پاسورڈز بدلیں اور کسی مشکوک لنک یا فائل سے پرہیز کریں۔
اینٹی وائرس اسکین کریں۔موبائل میں کسی بھی وائرس یا مالویئر کی موجودگی کو ختم کرنے کے لیے مکمل اسکین چلائیں۔۔دوستوں اور کنٹیکٹس کو مطلع کریں۔
اگر اکاؤنٹ سے غیر معمولی پیغامات بھیجے گئے ہیں تو اپنے دوستوں کو آگاہ کریں تاکہ وہ محتاط رہیں۔پی ٹی اے نے صارفین کو چند اہم حفاظتی نکات بھی بتائے ہیں جیسے کہ صرف معتبر ذرائع سے فائلز اور لنکس کھولیں۔


واٹس ایپ کی پرائیویسی سیٹنگز باقاعدگی سے اپڈیٹ کریں۔ موبائل کا آپریٹنگ سسٹم اور اینٹی وائرس اپ ڈیٹ رکھیں۔ کسی بھی غیر معمولی سرگرمی کی صورت میں فوری واٹس ایپ سپورٹ سے رابطہ کریں۔

موضوعات : technologywhatsapp
ShareSend

متعلقہ خبریں

China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.
تازہ ترین

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Warplanes will now fly without a human pilot.
تازہ ترین

جنگی طیارے اب انسان کے بغیر اڑیں گے

9 ستمبر , 2026
China is expanding cooperation with Pakistan in weather forecasting and artificial intelligence.
تازہ ترین

چین پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی اور مصنوعی ذہانت کے تعاون کو وسعت دے رہا ہے

8 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions
تازہ ترین

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026
The growing use of artificial intelligence is an alarm bell for the world.
تازہ ترین

مصنوعی ذہانت کا بڑھتا استعمال دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی

5 ستمبر , 2026
Crisis in China's car market; BYD's profit rises after five quarters, driven by overseas sales.
تازہ ترین

چین کی کار مارکیٹ میں بحران، بی وائی ڈی کا منافع بیرونِ ملک فروخت کے باعث 5 سہ ماہی بعد بڑھ گیا

31 اگست , 2026
اگلی خبر
سرکاری اسکولوں کی چھتوں پر بسنت منانے کی تیاری

سرکاری اسکولوں کی چھتوں پر بسنت منانے کی تیاری

یہ بھی پڑھیں

Imposing Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa would not be an unconstitutional move, says Nayyar Bukhari.

خیبر پختونخوا میں گورنر راج ماورائے آئین اقدام نہیں ہو گا، نیئر بخاری

30 ستمبر , 2026
Satellite images of the Gaza Strip devastated by Israeli aggression cause a stir

اسرائیلی جارحیت کے باعث تباہ حال غزہ کی پٹی کی سیٹلائٹ تصاویر نے ہلچل مچادی

30 ستمبر , 2026
33 mobile police stations operational in Punjab; 14 police services now available at citizens' doorsteps.

پنجاب میں 33 موبائل پولیس اسٹیشن فعال، پولیس کی 14 سہولیات اب شہریوں کی دہلیز پر

30 ستمبر , 2026
Abbas Araghchi has received the US response to Iran's seven-day ceasefire plan.

ایران کے سات روزہ جنگ بندی منصوبے پر امریکا کا جواب عباس عراقچی کو مل گیا

30 ستمبر , 2026
Today is the last day to file income tax returns.

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔